@aleejournalist: بیانات دیتے ہیں کہ پیسے صوبے لے گئے۔۔ پیسے صوبوں کے ہیں ؟ صوبوں کے پیسے اٹھاکر آپ ٖلے جاتے ہیں۔۔ سارے بابو اسلام آباد میں بھر دیئے۔۔ ماہر آبی امور نصیرمیمن صاحب سے خصوصی گفتگو #foryou #foryoupage #fy #foryourpage #fyp

Alee Journalist
Alee Journalist
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 13:52:00 GMT
9737
563
23
74

Music

Download

Comments

hope73172
HOPE :
موجودہ صورتحال میں پاکستان میں تقریباً 9 لیفٹیننٹ جنرل (کور کمانڈر سطح) اور 20–30 میجر جنرل اہم فارمیشنز اور ڈویژنز کی کمان کرتے ہیں۔ اگر 30 صوبے بن جائیں تو 26 نئے جنرل بڑھیں گے۔ اگر ہر نئے صوبے کے لیے الگ فوجی کور قائم کیا جائے تو نظریاتی طور پر تقریباً 26 مزید لیفٹیننٹ جنرل اور ان کے ماتحت 50 سے 80 کے درمیان مزید میجر جنرل درکار ہو سکتے ہیں۔ تو بہتر انداز میں پاکستان پر حکمرانی ہو پائے گی
2026-08-05 20:39:54
2
m_shahid_khan2165
M. Shahid Khan YT :
صوبے کے وسائل صوبے کے لوگوں پر خرچ نہیں ھو رھے ھیں ۔ کرپشن اپنے عروج پر ھے
2026-08-07 20:59:10
1
furqan.anwer8
furqan anwer :
2026-08-05 20:49:19
1
naimatpanhwar
Naimat Panhwar :
Right
2026-08-06 11:24:08
1
3dcartoon_
. :
100% right
2026-08-06 06:25:27
2
.....only3
💞 :
❣️❣️
2026-08-07 19:44:28
0
zulqarnainkho1
zulqarnain khokhar :
Bilkul Sahi Kaha Ap Ne 💯 Right Afsos Pakistan ke System per Afsos...............🫵❓❓
2026-08-06 07:24:12
0
mahmoodnarejo
MAHMOOD NAREJO :
baat 1000% sahee Kahi h sir
2026-08-08 18:00:40
0
muhammad.aslam.sh358
Muhammad Aslam Shahani :
وفاق نے اپنے غیر ضروری اخراجات کیئے ہیں تو کہتے کہ سندھ کو بجٹ نہیں دیں گے جب تک اس ناجائز اخراجات کے پیسے سندھ اپنی بجٹ سے نہیں دے گی اس کو وفاق سے بجٹ کا حصّہ نہیں دیں گے اور اس سے آگے کہا جاتا ہے کہ ایران امریکہ کی جنگ کی وجہ سے فوج کو بھی پیسوں کی ضرورت ہے وہ سندھ دے۔ غضب خدا سندھ کے سب وسیلے وفاق کو ملتے ہیں۔ پٹرول ، گیس ،کوئلہ، بجلی ،بندرگاہ کے پیسے سب وفاق جو ملتے ہیں تو اب سندھ بجٹ پر دونوں کی نظریں ہیں کہ سندھ کو بجٹ کے پیسے بھی نہیں دیئے جائیں اور ایسا ہوا اس سندھ بجٹ 2026کا پورا بجٹ وفاق نے اپنے پاس رکھا ہے صرف سندھ ملازمین کی تنخواہیں اور اس سال کے 7فیصد کے اضافے کی رقم دی گئی ہے تو سندھ حکومت نے اس سال کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوگا کا اعلان کر دیا ہے،
2026-08-09 04:43:19
0
usamahassan12344
user5378870717990 :
💯 right
2026-08-05 16:59:46
0
mahmoodnarejo
MAHMOOD NAREJO :
Jo paise soobe collect kerte hen soobe se wo paise to soobon k logon ki bhalai k Liye hi khrch hone chahye . Islamabad apni revenue generate kre tourim or forest se
2026-08-08 18:02:10
0
itsokay147
0o77 :
bijli gase koela rich sources Sindh Balochistan me use Panjab karta h
2026-08-05 15:15:41
3
faisalsyed125
faisaljaffri😜 :
صوبے ہین جسکے اسی ملک کے یہ صرف صوبے نہی ہین اس ملک کا پارٹ ہیں اور جب سے یہ اٹھارویں ترمیم آ ی ہیں اس طرح کی تعصب والی ڈیبیٹ ہوتی ہیں اور ملک کمزور ہو رہا ہیں لوگ ملک کی نہیں صوبے کی بات کرتے ہین ہم مطالبہ کرتے ہین ملک کو کمزور کرنے والی اس ترمیم کو ختم کیا جائے تاکہ ملک مظبوط ہو اور متحد ہو اس اٹھارویں ترمیم نے ملک کو تقسیم کر دیا ہے اگر یہی حال رہا تو ایک دن اس طرح کے لوگ اس ملک کو اپنی باتوں سے اور نفرت سے مزید تقسیم کر دینگے ۔
2026-08-06 08:54:27
2
ashfaqahmedmang81
Ashfaq ahmed Mangi :
THEY JUST WANT EXTACT DOLLARS FROM PROVINCES BEFORE FLEE
2026-08-06 07:36:21
0
muhammadaliabro4
Muhammad Ali Abro :
❤️❤️❤️
2026-08-06 14:16:03
0
m.waris.junejo
M Waris junejo :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-06 09:02:23
0
khalidhussain7334
Khalidhussain :
🥰🥰🥰
2026-08-06 09:51:56
0
saleemshar05
SALEEM :
🥰🥰🥰
2026-08-05 23:35:50
0
anwaraliunar7
anwaraliunar7 :
🥰🥰🥰
2026-08-06 05:13:39
0
fizanalikhan2
alone but happy 💔💔 :
❤️❤️❤️
2026-08-05 20:23:10
0
niazhussain.khask8
Niaz Hussain kk :
🥰🥰🥰
2026-08-05 14:46:27
0
bashirahmeddahar
bashir ahmed dahar :
❤️❤️❤️
2026-08-05 14:08:45
0
naimatpanhwar
Naimat Panhwar :
❣️❣️❣️
2026-08-06 11:24:14
0
To see more videos from user @aleejournalist, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About