@user5472004121475: حقیقت یہ ہے… لوگ آپ کو تب تک اہم سمجھتے ہیں جب تک آپ اُن کے کام آتے ہیں… اس کے بعد نہ وقت رہتا ہے نہ وہی اہمیت… اسی لیے خود کی قدر خود کرو کیونکہ دنیا مطلب سے چلتی ہے اور خودی سے سنبھلتی ہے… 🖤🥀 #viral #lines #dark #reality #bagahikharaل