@sulemanjameel.777: انتظامی تقسیم اپنی جگہ، پر ساݙی سُن٘ڄاݨ ساݙا سرائیکی خطہ اے۔ جنوبی یا سنٹرل دی بجائے ساکوں ساݙی ثقافتی شناخت چاہیدی اے۔ #saraiki_badshah #سرائیکی_وسیب #saraikistan #حق_دی_آواز #viral @S A R A I K I 🚬 @PRO SARAIKI 🚬 @سرائیکی
میری رائے میں سرائیکی بنیادی طور پر ایک زبان ہے، قوم نہیں۔ دنیا میں بہت سی زبانیں بولی جاتی ہیں، لیکن ہر زبان بولنے والے الگ قوم نہیں بن جاتے۔ قوم کی شناخت صرف زبان سے نہیں بلکہ مشترکہ تاریخ، نسل، ثقافت اور دیگر عوامل سے بھی جڑی ہوتی ہے۔ اسی لیے میری نظر میں سرائیکی ایک خوبصورت اور قدیم زبان ہے، جس کا احترام ہر شخص پر لازم ہے، مگر اسے لازماً ایک الگ قوم قرار دینا ضروری نہیں۔ اس موضوع پر مختلف لوگوں کی مختلف آراء موجود ہیں، اور ہر رائے کا احترام کیا جانا چاہیے۔