@mossa8060: لوگ اکثر حسن کی بات کرتے ہیں، مگر شاید انہوں نے تمہیں دیکھا نہیں۔ تمہاری خوبصورتی کا تعلق صرف چہرے سے نہیں، بلکہ اُس سکون سے ہے جو تمہاری موجودگی دل میں اُترتی ہے۔ تمہاری آنکھیں لسی آنکھیں کسی شاعر کی ادھوری غزل کی طرح ہیں، جنہیں جتنا پڑھو، اتنے ہی نئے معنی جنم لیتے ہیں۔ تمہاری ارتی مسکراہیت ایسی ہے جیسے برسوں کی لیکن آگے سے بعد پہلی بار بارش برسے، اور تمہاری آواز ... جیسے کسی خاموش شام میں اذان کی پہلی صدا دل کو چھو جائے. اگر کبھی مجھ پوچھا دنیا بھی مجھ سے پوچھا جائے کہ دنیا کی سب سے حسین چیز کیا ہے، تو میں کسی چاند، کسی ستارے یا کسی پھول کا نام نہیں لوں گا۔ میں صرف تمہارا ذکر کروں گا۔ کیونکہ چاند میں داغ ہیں، پھولوں کی عمر کم ہے، ستارے بہت دور ہیں ... مگر تم، تم وہ حقیقت ہو جس نے محبت کو میرے لیے صرف ایک لفظ نہیں، ایک مکمل زندگی بنا مکمل زندگی بنا دیا لوگ کہتے ہیں کہ وقت ہر چیز بدل دیتا ہے۔ شاید بدل دیتا کہ ہر دیتا ہو.. ... مگر میری نظر میں تمہاری جگہ وقت کے ساتھ کم نہیں بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اور مقدس ہوتی اب دعا صرف یہ نہیں کہ تم میرے ساتھ رہو، بلکہ یہ ہے کہ ہوئی، گئی۔ میری ہر خوشی کی وجہ ہمیشہ تمہاری مسکراہٹ رہے۔ کیونکہ ہری کچھ کوئی محبت نہیں ہوئے۔ وہ زندگی کی سب سب سے خوبصورت تفسیر ہوتے ہیں۔#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand

موسیٰ 🚩
موسیٰ 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 14:27:25 GMT
15935
1156
21
86

Music

Download

Comments

user8158870391418
💜 :
wowww this is beatiful,just like me 🥰
2026-08-06 20:17:42
5
jattt3656
🍃ᴢᴜʙɪ🪽 :
:بہتر کس نے مانگا ہے ❤️‍🩹۔ تم کافی ہو اگر سمجھو تو ❤️‍🩹🥀🫀
2026-08-05 20:12:51
6
itxmahii86
🦋⃝Mahii🦋: :
انسان اپنے اخلاق سے خوبصورت لگتا ہے حسین ہونا کوئی بڑی بات نہیں
2026-08-09 18:14:52
2
sohni2974
محترمہ🦢 :
caption plzz
2026-08-07 11:22:02
4
mrayaankhan54
❤️🩹۔۔۔۔۔س :
mrayaankhan54
2026-08-05 21:25:00
4
naziii970
account not found :
ہائے🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-05 15:12:06
4
hafizfaizan08
Faizan :
2026-08-08 21:32:49
2
sufian064
انتخاب🍁 :
میری بعد تم پوری دنیا آزما لینا تمہارا دل خود کہے گا اُسکی وفا میں بات ہی کچھ الگ تھی
2026-08-27 13:26:05
0
its_queenrajput
𝑚𝑎𝑛𝑎𝑎𝑙🌙 :
caption plz
2026-08-23 08:25:12
0
ashrafahmad7989
Ashraf Ahmad :
captain plz
2026-08-22 06:22:02
0
barkat.ali2121
BARKAT ALI :
🥰🥰🥰
2026-08-05 14:47:21
4
btw_gujjar1
𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍 ⁰⁷ 𖤍 :
🖤🖤🖤
2026-08-05 15:07:16
4
rayansoori
Rayan sooriyadewa :
❤️❤️❤️
2026-08-05 16:17:40
4
bmslayer2
❤️‍🩹❤️🖤💘 :
🖤🖤🖤
2026-08-05 22:49:09
3
.mrs.ali7
Mrs Ali :
😌
2026-08-05 17:06:26
4
irshadirshad85851
Irshad Irshad :
🥰🥰🥰
2026-08-08 17:28:40
2
asif01863
༄●⃝Asif☯ Khan࿐ :
❤️❤️❤️
2026-08-23 09:35:15
0
ali...1449
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
پسندیدہ عورت سے علیحدگی مرد کے تمام شوق ختم کر دیتی ہے ۔
2026-08-05 16:28:10
5
user146105376
zee :
دُرود پاک پڑھ لیں صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2026-08-06 05:07:28
4
To see more videos from user @mossa8060, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About