@theinspirationacademypk: چوہدری کا درست املا ۔۔ #urduimla #learnurdu #urdu #foryou #urduwords

The Inspiration Academy
The Inspiration Academy
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 14:32:24 GMT
431534
5278
253
909

Music

Download

Comments

zaqichoudhry043
ZAQI :
آرائیں بھی کہلواتے ہیں چودھری
2026-08-06 03:14:56
39
haji_mastan804
✨ساجن✨ :
ہمارے علاقے میں آرئیوں کو ملیار کہتے ہیں ۔
2026-08-06 09:37:29
24
aiwebandtechhub
AI Web And Tech Hub :
Galt.... ❌ chuadhary چودھری sir jutt جٹ hi hoty hn... ☑️
2026-08-05 21:33:22
18
atifalichaudhary5
اے اے چوہدری[ہارون آباد] :
مطلب ہم آج تک غلط چوہدری ہی رہے ہیں 😂😂😂
2026-08-06 05:56:40
11
ismail.5671
ismail.5671 :
انگریز اپنے خاص بندوں کو کام کرنے کا بولتے تھے اس ٹائم دریا بچھایا کرتے تھے نیچے جن کو اج کل ریڈ کارپٹ بچھانا بولتے ہیں جب وہ اٹھانے ہوتے تھے تو انگریز اپنے خاص بندوں کو خاص انداز میں بولتے تھے چا ؤ دری دوست یہ وہی سے نام پڑا ہے ان کا چوہدری🥰
2026-08-07 17:00:27
6
saagar.g4
Saagar jutt :
ہمارے ہاں اکثر آ رائیں برادری کو چودھری کہتے ہیں
2026-08-06 02:59:05
10
safdar.arain1
دیسی آرائیں چوہدری صفدر اریا :
آرائیں خاندانی نواب زمیندار پاکستان میں آرائیں کو چودرری کہا جاتا ہے 💪🔥
2026-08-08 00:51:09
6
labeeb_mughal786
labeeb mughal :
ایک مشہور روایت کے مطابق مغل بادشاہ اکبر کے دور میں زمینداروں سے پیداوار کا ایک مخصوص حصہ وصول کیا جاتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس مقصد کے لیے سرکاری نمائندے دیہات میں جا کر اعلان کرتے تھے: "چودھری آ گئے ہیں، اپنا اپنا حصہ لے آؤ۔" اسی روایت کی بنیاد پر یہ تصور عام ہوا کہ جو شخص حکومت کی طرف سے یہ حصہ وصول کرتا تھا، اسے چودھری کہا جانے لگا۔البتہ مؤرخین کے مطابق "چودھری" کا لقب اس روایت سے بھی پہلے برصغیر میں بطور اعزازی اور انتظامی لقب رائج تھا، اس لیے اس روایت کو تاریخی حقیقت کے بجائے ایک عوامی روایت کے طور پر بیان کرنا زیادہ درست سمجھا جاتا ہے۔
2026-08-06 16:49:26
6
amjadkhan6207
Amjad Khan :
ham to choudry kamy ko kety hn
2026-08-06 01:36:42
2
adeelgujjar123451
Adeelgujjar :
چودھری لفظ بھی غلط العام ہے دراصل جب برصغیر پر انگریز کی حکومت تھی تو اس نے کچھ بندے رکھے تھے زمینداروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے جو ان کی فصل کا چوتھا حصہ لیتے تھے. اس لیے ان کو اس وقت چوتھ ہری کہا جاتا تھا جیسے آجکل زمینوں کے معاملے میں پٹواری یا تحصیل دار کو بڑی اہمیت حاصل ہے تو اس وقت لوگ ان سے ڈرتے تھے اور بڑا رتبہ سمجھتے تھے. آہستہ آہستہ وہ نظام ختم ہو گیا لیکن چوتھ ہری باقی رہ گئے. چوتھ ہری مطلب سبز فصل کا چوتھا حصہ وصول کرنے والا. جو کہ بعد میں لفظ بگڑ کر چودھری بن گیا
2026-08-06 18:20:13
5
kanwal_aura3
Unknowns 🌼 :
Only Gujjar 😎
2026-08-07 07:11:03
10
sensitive98237
B+ :
اپکی معلومات غلط ہیں۔ جٹ بھی چودھری کہلواتے ہیں، ارائیں بھی اور گجر بھی۔ یہ لفظ چونکہ پنجاب میں زیادہ استعمال ھوتا ھے اور یہاں آبادی کے لحاظ سے پہلے نمبر پہ جٹ، پھر راجپوت اور ارائیں اور پھر گجر ہیں۔
2026-08-06 13:16:37
0
iatjanda
Ra'y Al-Mu'allim (رأي المعلم) :
کس زمانے میں بیٹھے ہیں؟ ایسے الفاظ جو اپنا معنی کھو دیں انکو لکھا سنا اور سمجھا بھی غلط ہی جاتا ہے۔
2026-08-06 02:47:24
0
acommonman786
A Common Man :
کیا نائی بھی کوئی ذات ہے وضاحت فرما دیں؟
2026-08-06 06:20:31
0
tayyab9956
Tayyab99 :
good lesson
2026-08-06 06:44:20
1
ghulammustafa2424
Ghulam Mustafa :
پاکستان میں زمیندار گھرانے کو چوہدری ہی لکھتے اور بولتے ہیں جبکہ چودھری انڈیا میں بولا اور لکھا جاتا ہے دونوں ہی ٹھیک ایں گوگل کر کے دیکھ لیں
2026-08-08 14:42:53
1
mabdulsami0786
Chaudary 💀 :
bhai Arain hota ha chaudary
2026-08-06 21:18:03
2
shahidshad.eurologistics
Shahid Shad 🇬🇧 🇩🇰 :
دنیا AI کے ساتھ اتنی تیزی سے بدل چکی ہے کہ ہم کمپیوٹر، کوانٹم تھیوری اور جدید الگورتھمز سے آگے کی دنیا میں داخل ہو چکے ہیں۔ ChatGPT، Perplexity، Qwen اور دوسری AI ٹیکنالوجیز ہر دن نئی حدیں عبور کر رہی ہیں۔ اور ہم؟ ہم آج بھی چودھری کو ٹھیک کرنے اور کمی کو ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ 😏 دنیا مستقبل بنا رہی ہے، اور ہم ابھی تک ماضی کے مسئلے حل کر رہے ہیں۔
2026-08-22 10:45:44
1
rajugentleman313
شریف آدمی :
آج تک کسی چوہدری نے اعتراض نہیں کیا تو ہمیں بھی مسئلہ نہیں ہے
2026-08-08 18:27:38
2
rizzler...1
جانم X :
👀 in Pakistan choisab 😂😂
2026-08-07 15:41:12
1
To see more videos from user @theinspirationacademypk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About