@kaptan92khan: شکریہ کراچی ! آج پانچ آگست جس طرح کراچی باہر نکلا ہے ایک ہی نعرہ تھا رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو میں صوبائی اور کراچی کی تنظیم سمیت تمام ونگز کے عہدیداران و کارکنان کو سلام پیش کرتا ہوں۔ حلیم عادل شیخ #foryou #page #tikTok #freeImranKhan