@bukhari8070: اپنےاحساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کر دو اس کے سائے میں مرے خواب دہک اٹھیں گے میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر اس قدر برسو مری روح میں جل تھل کر دو جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہے اس طرح مجھ میں چلو اور مجھے جل تھل کر دو تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کر دو اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہے ایک احسان کرو اس کو مسلسل کر دو مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں اور مری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کر دو#foryou #fypシ #poetry

شاہ جی  ❤️‍🩹
شاہ جی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 14:47:10 GMT
3235
288
12
19

Music

Download

Comments

m.alirajpoot275
𓆩⸸OP᭄★علی راجپوت࿐𓆪❤乂 :
شاخ سے توڑ کے گلدان میں رکھا ہم کو اور پھر اس پہ ہدایت کہ مہکتے رہنا🫠❤️‍🩹
2026-08-06 03:53:29
2
mossa8060
موسیٰ 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-08-06 08:32:30
1
liza____shahzadi
🧸 :
🥺🥺🥺
2026-08-06 09:27:18
1
alihashar00
Ali sial🫀🫀 :
😭😭😭
2026-08-06 05:35:19
0
rehan.vocalist
Rehan | Vocalist :
🥰🥰🥰
2026-08-05 18:36:14
0
sadmalik065
اداس لڑکا 🥺 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 15:15:57
0
btw_gujjar1
𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍 ⁰⁷ 𖤍 :
🖤🖤🖤
2026-08-05 16:03:17
0
hafiz80045
Hafiz Muhammad Farhan Jamil :
🥰🥰🥰
2026-08-06 02:42:40
0
chaudhary.ousaf
چوهدری badshah👑💫💞 :
❤️❤️❤️
2026-08-05 14:48:28
0
user146105376
zee :
دُرود پاک پڑھ لیں صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2026-08-05 17:25:10
2
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About