@khance:آئیے قرآن مجید ان کے بارے کیا کہتا ہے؟
یقیناتوہی بہت بڑا دینے والا ہے۔‘‘ [3/آل عمران :8 ]
اس آیتِ کریمہ سے پتا چلتا ہے کہ اﷲ ہی سب سے بڑھ کر دینے والا یعنی داتاہے علی ہجویری رحمہ اللہ داتا نہیں ہیں۔
انہوں نے توخود اپنی کتاب ’’کشف المحجوب‘‘ میں اپنے متعلق داتا ہونے کی پرزور الفاظ میں تردید کی ہے۔
اور اﷲ تعالیٰ کاارشاد ہے: ’’اے لوگو! تم سب اﷲ تعالیٰ کے درکے فقیر ہووہ اﷲ توغنی وحمید ہے۔ ‘‘ [35/فاطر :15]
2026-08-06 08:52:16
4
Zahoorjutt1212 :
mashaAllah Allahhamdulila
2026-08-06 17:25:58
3
Asim Rana :
mashallah Muhammad Allah Muhammad
2026-08-06 13:55:00
2
🦅لاڈی وڑائچ🦅 :
wow MashaAllah ❤️
2026-08-06 08:08:38
1
Jani awais hamza 🥰🥰🥰 :
mashallah kya baat hai
2026-08-06 15:09:16
1
musannafshahzad :
Ameen sum ameen🤲🤲
2026-08-06 19:49:26
1
Sadiq :
2026-08-11 01:49:15
0
To see more videos from user @mr_muneeb555, please go to the Tikwm
homepage.