@mqattaullah: شکریہ روزالدین کبزئی عبداللہ حمزازئی اور فیض الحق ساجد کی جانب سے مدرسہ دارالاحناف کے طلبہ میں قرآنِ مجید تقسیم کیے گئے. اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے رزق میں برکت دے اور انہیں اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲