@malaika_bts_army: میں نے ہر اس لمحے میں رب کو دیکھا ہے جب میں بری طرح ٹوٹی ہوتی ہوں اور وہ مجھے سنبھال رہا ہوتا ہے جب وہ میرے ٹوٹنے پر مجھ سے بے انتہا محبت کر رہا تھا بے انتہا محبت سے مجھے جوڑ رہا ہوتا ہے مجھے سنبھال رہا ہوتا ہے مجھے کسی اور کے پاس نہیں جانے دیتا جب میں تکلیف میں ہوتی ہوں تب بھی وہ کسی اور کے پاس نہیں جانے دیتا وہ مجھے اتنی توفیق دیتا ہے کہ میں اسی کی طرف جاتے ہوں اور اسی کو اپنا حال دل سناتی ہوں اس سے بھر کے محبت اور کیا ہو سکتی ہے اس سے بڑھ کے خدا کو دیکھنا اور کیا ہو سکتا ہے وہ تو سب جانتا ہے وہ تو میری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے پھر بھی مجھے اتنی توفیق دیتا کہ میں اسے سب بتاؤ 🫠🫀 وہ تو ہر پل میرے ساتھ ہوتا پھر میں اسے نہ انہیں دیکھوں؟؟؟؟ میں جو ہو رب سے ہو رب کا بغیر میں کچھ نہیں 🙃🥀 (Don't Copy my line's without Credit🙌) My backup Acc @•𝐌𝐈𝐋𝐈⁷ ... ||•TELEGRAM CHANEL @malaikaeditx•|| ||•INSTA ACC / @vante_malaika•|| .... #malaikaeditx #unfreezemyacount #growmyaccount #sad #fyp