یہ زندگی بھی گزر جائے گی ❤️کیا یہ زندگی ہے؟ بہت مختصر ⏳
2026-08-05 17:22:49
1
Ch.Awais 5888 :
:Good days will come but what about our youth .?
2026-08-06 13:16:54
1
🌄میاں :
🌹👈
2026-08-05 17:23:05
1
adil khan :
👍👍
2026-08-06 13:45:19
1
MudassaR KhaN 🫠 :
گزر جائے گی یہ حیات بھی ❣️یہ حیات تاحیات تھوڑی ہے😳
2026-08-06 20:54:42
1
Altaf Ali :
❤️🩹💖
2026-08-06 06:18:14
1
سردار احمد گھمن 🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-06 21:08:45
1
sillent.killer_0319 :
وہ ملا تھا تو لگا تھا جیسے میرا مقدر سنور گیا
وہ بچھڑا تو پتہ چلا کہ میرا سارا جہاں ٹوٹ گیا
کہتا تھا تمہارے بغیر ایک پل بھی نہیں رہ سکتا
آج وہی کسی اور کے ساتھ ہنستا ہے، اور میں اندر سے ٹوٹ گیا
راتوں کو نیند آتی نہیں، بس یادوں کا ہجوم رہتا ہے
جو خواب دیکھے تھے ساتھ کے، وہ سب آنکھوں میں ٹوٹ گیا
وعدے کیے تھے عمر بھر ساتھ نبھانے کے
پر ایک غلط فہمی پر بھروسہ بھی ٹوٹ گیا
لوگ پوچھتے ہیں "کیا ہوا تمہیں؟"
میں ہنس دیتا ہوں، پر اندر کا سکون ٹوٹ گیا
شاید اسے میری یاد کبھی نہ آئی ہو
پر میرا دل اس کی یادوں کے سہارے ہی ٹوٹ گیا
اب نہ کوئی گلہ ہے نہ کوئی شکایت باقی
جو رشتہ تھا وہ بھی خاموشی سے ٹوٹ گیا
2026-08-06 07:43:35
1
To see more videos from user @sanaullah_gujjar_007, please go to the Tikwm
homepage.