@amandaferreirablog_: Suporte Tripé de Mesa Inteligente rastreamento facial 360

Amanda Ferreira
Amanda Ferreira
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 05 August 2026 15:20:02 GMT
137
9
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amandaferreirablog_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھکنا نہیں ہے رکنا نہیں ہے نہ رکنا ہے نہ تھکنا ہے درود پاک کا سفر کو جاری رکھنا ہے   تحریر✍️خادمِ درود احمد منظور اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ میرے پیارے دوستو۔ بھاٸیو اور معزز بہنو  جب آپ نے اللہ کے کرم سے درود شریف کو اپنا وظیفہ بنا لیا ہے تو اب  تھکنا بھی نہیں ہے رکنا بھی نہیں ہے اس سفر جو ہر حال میں جاری رکھنا ہے درود شریف پڑھنے والوں پر کرم ہوتا ہے ۔۔ہاں ہاں ضرور کرم ہوتا ہے اللہ کی عزت کی قسم  درود پڑھنے والوں پر ایسا تو کرم ہوتا ہے کے دنیا دنگ رہ جاتی ہےعقل حیرت میں پڑ جاتے ہیں   وہ انسان خود اور اس کو دیکھنے والے یہ سوچ سوچ کر حیران ہوتے ہیں کے یہ کرم کیسے ہوا۔۔۔؟  کہاں سے ہوا..؟ میں بتاتا ہوں  کے یہ کرم کیسے ہوتا ہے اور کہاں سے ہوتا ہے یہ کرم کریم کرتے ہیں  جی آٸی بات سمجھ میں ۔۔۔؟ اس کاٸنات میں دو ہستیاں کریم ہیں ایک اللہ رب العزتﷻ ۔۔دوسرے حضرت محمدﷺ کی ذات پاک یہ دو کریم  ذاتیں جب کرم کرنے پر آتی ہیں ۔۔۔۔ تو عطاٶں کے سخاٶں کے دریا کیا سمندر بہا دیتے ہیں  افسوس آپ میں سے اکثر لوگ سندھی زبان نہیں سمجھتے    نہیں تو یہ سارا مضمون میں آپ کو شاھ عبداللطیف بھٹاٸیؒ کے ایک شعر میں سمجھا دیتا چلیں شعر بتا دیتا ہوں کچھ لوگ تو اس گروپ میں سندھی سمجھتے ہی ہوں گے     بھٹاٸی فرماتے ہیں            کرم سی ہی کن۔۔۔۔   ۔۔۔ قلم جنی جی ھت میں مفھوم یعنی کے کرم وہ ہی کریں جن کے ہاتھوں میں تقدیر کے قلم ہوتے ہیں ہاں سچ فرما حق فرمایا شاھ صاحب نے اور کون کرم کرے گا۔۔؟ اور کیا کرم کرے گا۔؟ کیسے کرم کرے گا ۔۔؟ جب پوری کاٸنات میں صرف دو ذاتیں کریم ہیں    اللہ اور اس کے پیارے حبیبﷺ  تو کرم مانگنا ہے  تو اللہ سے کرم مانگیں   کرم مانگنا ہے تو سرورِ کاٸنات آقاۓ دوجہاںﷺ کی نگاہ کرم مانگیں کہاں جا رہے ہو   کدھر کرم کو ڈھونڈھ رہے ہو   یہ دنیا والے کرم کریں گے کیا۔۔۔؟ نہیں نہییییییییییں  لوٹ کے آجاٶ ان بےمنزل راستوں سے۔۔ دھوکہ مت دیں خود کو خود کو ذلیل مت کریں  کرم کرنے والے ہی کرم کرتے ہیں کاش کوٸی مجھے ہی دیکھ لے   کہاں کہاں نہیں بھٹکا میں۔۔ منزل تو دور کی بات  راستہ تک نہ دکھایا کسی نے یہ دنیا ہے دوستو   یہ مفاد پرست اور مطلب پرست لوگوں کا آستانہ ہے دوستو میں نے اس دنیا کو غور سے دیکھا ہے میں نے اس دنیا کی حقیقت کو سمجھا ہے اللہ کے کرم سے میرے رب نے مجھے اپنے کرم سے وہ علم وہ سچاٸی وہ حقیقتیں سمجھا دیں ہیں   کے لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا  میرے پاس نہ اتنا علم ہےنا عمل ہے  نہ عقل ہے  جو بھی ہے 👈کرم ہی 👈کرم ہے  اور پہلے ہی پتا چکا ہوں کے کرم کو کسی پیمانے میں ناپا اور تولہ نہیں جا سکتا کرم تو کرم ہی ہوتا ہے رب سے جب بھی مانگیں اس کا کرم مانگیں رسول پاکﷺ پر درود سلام پڑھنے کے بعد نگاہ کرم کی بھیک مانگیں  گدہ بن کر  سوالی بن کر ساٸل بن کر فقیر بن کر ہاں یہ کرم ہی تو تھا کے کہاں بلال حبشی   اور پھر کریم نے کرم جو کیا تو بلال کی یہ شان کے بلال فجر کی اذان نہیں دیتے تو سورج طلوع نہیں ہو رہا ہوتا۔۔ دوستو میرے بھاٸیو میری پیاری بہنو  تھوڑا  صبر سے کام لیں  درود پڑھتے رہیں/ پڑھتی رہیں رکنا نہیں ہے تھکنا بھی نہیں ہے   کرم ہوگا  ضرور کرم ہوگا    یہ ہو نہیں سکتا کہ۔۔۔۔۔۔   ساری دنیا پر کرم کرنے والا کریم رب اپنے محبوبﷺ  درود پڑھنے والے اپنے بندے اپنی بندی پر کرم نہ کرے  یہ ہو نہیں سکتا کہ۔۔۔۔۔ دشمنوں مخالفوں پر کرم کرنے والے ہمارے کریم آقا لجپال آقاﷺ   درود پاک پڑھنے والے اپنے امتی اپنی امتی پر نگاہ کرم نہ فرماٸیں اور جب کرم ہوتا ہے تو حالات بدل جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے تو تقدیریں بھی بدل جاتی ہیں جب کرم ہوتا ہے تو جینے کے انداز بھی بدل جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے تو دکھ درد مٹ جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے تو پریشانیاں پھر قریب سے بھی نہیں گذرتی♥️💓 اللہ اور رسول ﷺ کی رضا کی نیت سے  اس تحریر کو اتنا شیئر کریں کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائے  طالب دعا: خادمِ درود احمد منظور

About