@sulaimanshaajiz: حکومت بھی اپنی، وزیراعلیٰ بھی اپنا، اسمبلی بھی اپنی، پولیس بھی اپنی، پھر بھی ہر دوسرے دن جلسے، دھرنے اور احتجاج! آخر اپنے ہی صوبے میں کس کے خلاف احتجاج کر رہے ہو؟ اگر واقعی اتنا ہی درد ہے تو پنجاب اور اسلام آباد کا رخ کرو۔ خیبر پختونخوا کے عوام کو مزید تماشہ نہ دکھاؤ۔ حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں اگر کوئی محفوظ ہے تو صرف پی ٹی آئی ہے، جبکہ علماء، طلبہ، مساجد، مدارس اور غریب عوام مسائل کا شکار ہیں۔ ہر ناکامی کا الزام دوسروں پر لگانے کے بجائے اپنی کارکردگی کا بھی حساب دو۔ کچھ شرم و حیا بھی ہونی چاہیے! #pleasevideoviralkardonatiktok😭😢😭🙏 #fypシシ゚viral☆♡💯youhシ゚viral #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے

Sulaiman Shah Ajiz
Sulaiman Shah Ajiz
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 15:32:31 GMT
17111
612
55
61

Music

Download

Comments

genelia413
genelia413 :
great points
2026-08-05 16:47:36
2
muhaammadsohaibkh
SOHAIB MarWaT :
good points
2026-08-05 20:25:47
1
fahdi079
FaHad_KhAn :
you are right bro
2026-08-05 20:01:17
0
arshad1991dawar91
M♥️🌹A :
hamay ap say zayada PATA bahi bas IK zindabad
2026-08-05 17:09:37
1
khamoshafride
👉👑peero DaDa👑👈 :
only injoy bro😏
2026-08-05 21:02:36
0
sultansabzali804
❤️SULTAN Sabz Ali✅Baloch⛎ :
Chalo chalo
2026-08-05 15:37:24
1
abduljamil950
KHan 8💔4 :
yi kia hi
2026-08-05 17:14:00
0
fj7albalushi
Jawwad cr7 :
bhai mere koi b ho.,.,.,,.,.Imran khan k lie Allah kafi he.,.,.,.baki to puri party PTI gaddAr,munafiq He,.,,..,.,.,.,,.,.
2026-08-05 21:55:17
0
user766482070
Fatima hassan :
Yea hai kon 😁😁😁
2026-08-05 15:43:33
0
niazkha2414
Niaz Hussain :
bhai Kashmir k liye video NJ bnai
2026-08-05 15:44:10
1
www.tiktok.combilalkhan9
▄︻̷̿┻̿═━一⚜🅱ⓘ🅛ⓐ🅛Ⓚ🅗ⓐ🅝 :
2026-08-05 21:30:47
0
burhanbullet2
برہان بُلٹ🔥 :
2026-08-05 20:19:35
0
maulanakedewani
MUSKAN KHAN :
سیمی فائنل 5 اگست کو اور فائنل 27 ستمبر کو رکھا ہے۔ 😂 بھائی، یہ کرکٹ ٹورنامنٹ ہے یا خان صاحب کی رہائی کا انتظار پروگرام؟ اتنا لمبا گیپ تو ہم نے کبھی نہیں دیکھا۔ لگتا ہے منتظمین نے سوچا ہے کہ خان صاحب ایک مہینہ پندرہ دن اور جیل میں رہ لیں، پھر آرام سے فائنل بھی کروا لیں گے۔ 😆😂 اتنا انتظار تو لوگ عید کا بھی نہیں کرتے جتنا فائنل کا کروا رہے ہیں! 😂
2026-08-05 19:04:35
0
barket1122
Barkat ullah Gandapur :
yahe bat to hum pti walo ko samjaty hein
2026-08-05 19:56:56
0
btw_shahidmarwatt
✨Shaحid Maرwatt✨ :
خیبر پختونخوا کے موجودہ حالات اور صوبائی حکومت کا کردار: ایک تلخ حقیقت صوبہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور مسلسل بدامنی کے پیچھے جہاں دیگر عوامل ہیں، وہاں صوبائی حکومت، وزراء اور اراکینِ اسمبلی (MPAs/MNAs) کی نااہلی اور مجرمانہ خاموشی کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ سیاسی عناصر حالات کی اس خرابی کو اپنے ذاتی اور سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ صوبے میں جتنا زیادہ انتشار پھیلے گا اور جانی نقصان ہوگا، اتنا ہی انہیں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف عوامی جذبات کو بھڑکانے کا موقع ملے گا۔ ایک بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دہشت گردی کی اس لہر میں ہمیشہ نشانہ پولیس، ایف سی (FC)، عام عوام اور جید علماء کرام ہی کیوں بنتے ہیں؟ کسی وزیر یا ممبر اسمبلی کو کیوں نشانہ نہیں بنایا جاتا؟ کیا ان عناصر کو پسِ پردہ یہ یقین دہانی حاصل ہے کہ وہ محفوظ رہیں گے؟ اگر موجودہ حکومت واقعی مخلص ہے، تو وہ صرف بلند و بانگ دعوے کرنے کے بجائے عملی طور پر امن قائم کیوں نہیں کرتی؟ یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ کسی ایک ادارے کا دفاع نہیں ہے، کیونکہ ماضی اور حال میں پختونوں کے وسائل پر قبضے اور خطے میں بدامنی پھیلانے میں مقتدر حلقوں کی غلطیوں سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن چونکہ اس وقت صوبے میں حکومت تحریکِ انصاف کی ہے، اس لیے اقتدار اور اختیارات کے باوجود امن قائم نہ کر پانا سراسر ان کی ناکامی ہے۔ جہاں تک عمران خان کی رہائی اور ملک میں حقیقی تبدیلی کا تعلق ہے، تو یہ جنگ صرف خیبر پختونخوا کے بوتے پر نہیں جیتی جا سکتی۔ پختونوں نے ہمیشہ فرنٹ لائن پر رہ کر قربانیاں دی ہیں اور وہ اب بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لیکن جب تک پنجاب بیدار نہیں ہوگا اور وہاں کی عوام سڑکوں پر نہیں نکلے گی، تب تک یہ جدوجہد ادھوری رہے گی۔ پنجاب کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی سیاسی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی، اور اس کے بغیر پختونخوا کی عوام صرف پسنے اور ذلیل ہونے پر مجبور رہے گی۔
2026-08-05 18:55:34
0
sultansabzali804
❤️SULTAN Sabz Ali✅Baloch⛎ :
nahi manta bahi
2026-08-05 15:37:38
1
muskankhanjui
!! Muskan 👑 Jamiatai !! :
ارے بھائ یہ یوتھیاں قمقل ہیں اگر اپ یوتھیوں کو پغمبر بھی لائیں نا او ر وہ کہیں اپ یوتھیا غلط راستے پہ چلتے جارہے ہے تو یوتھیان پغمبر ﷺ کو کہیں گے کہ نعوذ بااللہ اپ غلط ہے ہمارا خان ٹھیک ہے اس لیے اپ اپنا وقت ضائع نہ کرو یہ یوتھیاں بنی اسرائیل کے نسل ہیں
2026-08-05 17:54:12
0
aaqibaaqib605
Aaqib Aaqib :
zabardast
2026-08-05 18:43:56
0
qasim.khan4327
Qasim Khan :
200% correct brother we have to wake we are till sleeping
2026-08-05 22:11:34
0
abdulwaheedu
𝄞≛⃝خانᴋʜᴀɴ❣️ :
Bhai ya ha kon ap logo KO pata ha 🤔🤔🤔🤣🤣🤣🤣🤣
2026-08-05 16:24:12
0
To see more videos from user @sulaimanshaajiz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About