@luqman_artspire: ٹھیک ہے بیٹھے رہو ، راہ تکو ، مر جاو! وعدہ یار ہے ، سچا تو لگے گا تم کو دنیا مقتل بھی کہے تو نہیں مانو گے کوچہ یار ہے ، اچھا تو لگے گا تم کو ! #luqmanartspire #Drawing #urdushayari #urdupoetry #viraltiktok
buhat zalim ha teri tasveer bi teri tarhh
Main kitna bi tarpoun ik lafz nai bolti 💔
2026-08-08 04:55:51
1
tahira003 :
wah
2026-08-09 09:58:50
1
꧁♛ پٹھانو ♛꧂ :
کبھی کبھی ہم بولتے بولتے رک جاتے ہیں، کیونکہ اچانک یہ محسوس ہوتا ہے کہ سامنے والا صرف موجود ہے، ساتھ نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا لمحہ ہے جو ہر اس شخص نے محسوس کیا ہے جس نے کسی کو اپنا سمجھا، مگر پھر اس خاموشی میں وہ تنہائی چھپ گئی۔
باتیں تو بہت تھیں، مگر الفاظ اتنے بےجان لگنے لگے جیسے کسی ویران گلی میں آواز گونج رہی ہو۔ سامنے والا ہے، مگر اس کی نظریں کہیں اور ہیں۔ وہ سن رہا ہے، مگر محسوس نہیں کر رہا۔ اور پھر تم رک جاتے ہو، کیونکہ تمہیں احساس ہو جاتا ہے کہ موجودگی کا مطلب ہمیشہ ساتھ نہیں ہوتا۔
ساتھ ہونا صرف جسم کا ساتھ نہیں، روح کا ساتھ بھی ہے۔ اور جب روح ساتھ نہ ہو، تو تم چاہے کتنا ہی بول لو، ہر لفظ اپنا مطلب کھو دیتا ہے۔ اس لیے خاموشی کو بھی سنو، کیونکہ وہ تمہیں وہ کچھ بتاتی ہے جو الفاظ کبھی نہیں بتا سکتے
2026-08-06 09:31:25
2
Bilal.pardesi...( قلندری ) :
راه تکیے حضور آئے گا
آنے والا ضرور آئے گا
زندگی کھا گئی ہے اندر سےکیسے چہرے پہ نور آئے گا ں💔😓
2026-08-13 18:54:14
1
Jani love Lado :
Bohat khub
2026-08-06 21:09:16
1
Pari Zaad :
ہم لوٹا دیں گے ساری چاہت آپ پر اِس شرط پر کہ جمع" تفریق"نہیں کریں گے
ہم اکیلے ہی کریں گے راج آپ پر کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کریں گے"
2026-08-07 12:36:47
1
❣️💐ماہی Pagli ❤️💐 :
amazing
2026-08-05 15:40:19
1
iffimayo :
@💔تنھــــــــــــا 💔:*_محبت کا سب سے بڑا درد_*
*_بچھڑنا نہیں، بلکہ یاد رہ جانا ہے!_*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢تنھا ملک
2026-08-28 07:03:48
1
Muhammad Ali :
:خوف یہ ھے کہ دل کے زخم نہ دیکھ لے کوئی۔اور خواہش یہ ھے کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا
2026-08-27 09:42:38
1
over life thinking :
اے عمر رواں _--سن ٹہھر ذرا
ماضی میں بدلتی لمحوں سی
کچھ یادوں کی موتی چننے دے
کیا کہویا یے،کیا پایا ہے
کچھ سودی بازی کرنے دی 😌😔
2026-08-24 18:57:26
1
❣️💐ماہی Pagli ❤️💐 :
❤️❤️❤️wow
2026-08-05 15:40:07
1
"JAZ¡B" :
خبیل تو بے اولاد ہی مر گیا تھا
نظامے دنیا قاتل قبیل سے ہے🖤
2026-08-15 19:04:16
1
🌹Muskan🌹 :
❤❤❤❤
2026-08-05 16:20:19
2
sheikh Shahzad 🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 07:31:21
1
Rafi Jutt :
👍👍👍
2026-08-23 11:50:58
0
❣️𝜢𝜶𝒎𝒎𝜶دو❣️ :
🥰🥰🥰
2026-08-15 03:31:18
1
sani jutt 892 :
❤️❤️❤️
2026-08-14 04:55:11
1
Qais jani :
🥰🥰🥰
2026-08-20 05:20:29
1
نؤر🐈⬛ :
😌
2026-08-11 01:36:37
1
محمد عبدالرحمن درسانہ سیال :
🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️
2026-08-12 11:52:13
2
❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-05 17:17:56
1
To see more videos from user @luqman_artspire, please go to the Tikwm
homepage.