@rgconstruction98: 📍 لوکیشن: اعوان ٹاون تلہ گنگ گھر کے اندر: • بجلی کی مکمل فٹنگ ہو چکی ہے • گیس کی مکمل فٹنگ موجود ہے • پانی کی مکمل فٹنگ ہو چکی ہے • سیوریج کی مکمل پائپ لائن بچھائی جا چکی ہے ✨ بہترین موقع — گھر کی تعمیر کا بنیادی کام مکمل، باقی کام اپنی پسند کے مطابق مکمل کریں۔ مزید تفصیلات اور تلہ گنگ میں گھروں ، پلاٹوں کی خرید و فروخت اور گھروں کی تعمیر کروانے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ۔ ( عاقل اعوان ) 03435365916 آفس لوکیشن مدنی چوک تلہ گنگ۔ #talagang #fyp #Home #viral and #trendingvideo