❤️🔥محبت❤️🔥
میرے رخسار پر کبھی رخسار رکھ کر دیکھ لو نا
خطا تو ہے مگر اک بار کر کے دیکھ لو نا !!
تمہیں ہم سے محبت ہے یہ آنکھیں بولتی ہیں👀
لبوں 👄 سے بھی کبھی اظہار کر کے دیکھ لو نا۔!!
2026-08-05 16:59:03
1
To see more videos from user @ayub...khan90, please go to the Tikwm
homepage.