@faisafch:

aca
aca
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 05 August 2026 15:50:13 GMT
4796
798
10
40

Music

Download

Comments

iksan9252
Iksan :
apa kbr ca
2026-08-05 15:58:27
0
aangkops
Lintang A :
aca
2026-08-05 16:30:05
0
trahjian
Han :
hmmm🥰
2026-08-05 16:09:13
0
28thnceo.swnchoi.fm
UCHIHA OBITO CHOI FAHW SINGLE :
CANTIK BANGET ISTRIKU KAK ACA
2026-08-05 16:37:50
0
mister.a13
TOKO ORANG PUSING :
hi mbg
2026-08-05 17:28:32
1
refki19
refki19 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 15:51:29
0
user6668542422152
張佳珊 :
👍
2026-08-05 16:06:41
0
To see more videos from user @faisafch, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صوابی پولیس کی جانب سے یومِ شہداء کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کی گئی  تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ پولیس کے نوجوانوں نے ملی نغموں، تقاریر اور خصوصی پروگراموں کے ذریعے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ملک و قوم کے امن و استحکام کے لیے ان کی بے مثال قربانیوں کو اجاگر کیا۔ ڈی پی او صوابی وقاص رفیق نے اپنے خطاب میں کہا کہ پولیس کے شہداء ہمارا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں۔ صوابی پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قیامِ امن کے لیے ہمیشہ صفِ اول میں رہے گی اور امن کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ تقریب میں شہداء کے اہلِ خانہ کی موجودگی نے ماحول کو انتہائی جذباتی اور باوقار بنا دیا۔ پولیس افسران اور ضلعی انتظامیہ نے شہداء کے خاندانوں کو یقین دلایا کہ ان کے پیاروں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کے اہلِ خانہ کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔ تقریب اس عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہ جو لوگ قوم کے امن و سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، وہ اگرچہ جسمانی طور پر ہم سے جدا ہو جاتے ہیں، مگر ان کی قربانیاں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ پولیس کے شہداء ہمارے قومی وقار، امن اور بہادری کی روشن علامت ہیں، اور قوم انہیں ہمیشہ عقیدت و احترام سے یاد رکھے گی۔ #foryou #tiktokviral  #viral😉 #100kviews  #supportkpkpolice @Ashfaq Bahadur

About