@raja_asif_force: #اسلام_آباد_بنی_گالہ #ایم_ایل_اے_راجہ_محمد_آصف_خان صاحب کی صدرِ جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر #جناب_شاہ_غلام_قادر صاحب کو شاندار کامیابی پر مبارکباد- #ایم_ایل_اے_راجہ_محمد_آصف_خان صاحب نے صدرِ جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر #جناب_شاہ_غلام_قادر صاحب کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شاہ غلام قادر صاحب کو مزید کامیابیاں، عزت و وقار اور عوام و جماعت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ اس موقع پر صدرِ جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے بھی صاحب کو بھی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور عوامی خدمت کے سفر میں مزید عزت و وقار عطا فرمائے۔ اس موقع پر صاحب ،سابق اُمیدوارِ اسمبلی راجہ افتخار احمد خان صاحب، سابق اُمیدوارِ اسمبلی سردار طاہر بسمل ایڈووکیٹ صاحب، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ افتخار صاحب، ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ عابد ایوب صاحب سردار نسیم سرفراز صاحب،راجہ نادر صاحب، راجہ سعید صاحب،راجہ آفتاب صاحب،سلیم کیانی صاحب اور دیگر معزز احباب بھی موجود تھے۔ شرکاء نے اس خوشگوار ملاقات میں دونوں رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مزید مضبوطی، اتحاد اور عوامی خدمت کے مشن کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

Raja Asif Force 🦁
Raja Asif Force 🦁
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 15:57:07 GMT
1086
122
9
2

Music

Download

Comments

ramukhn05
@Ramu05 :
Masha Allah
2026-08-05 18:49:00
0
ramukhn05
@Ramu05 :
Masha Allah
2026-08-05 18:48:51
0
azankhan_56
RAJA AZAN🦅 :
❤️
2026-08-05 17:44:51
0
ra_azan1
ra_azan1 :
❤️❤️❤️
2026-08-05 17:44:24
0
qadeerkashmire3
𝐐𝐚𝐝𝐞𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐧🇪🇺 :
🥰
2026-08-05 17:09:17
0
sardarihtisham888
🇵🇰خان صاحب🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 16:12:22
0
ubaid_raj4
UBAID RAJA✨ :
❤️
2026-08-05 15:59:10
0
raja.qamar.1964
Raja Qamar 1964 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 15:58:50
0
mouhammad.faryad
Mouhammad Faryad :
🥰🥰🥰
2026-08-05 17:47:56
0
To see more videos from user @raja_asif_force, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About