@chirkut_5: محبت صرف خوبصورت لفظوں کا نام نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے درد کو اپنا درد سمجھنے کا نام ہے اگر کسی کے آنسو دیکھ کر بھی انسان اپنی عادتیں نہ بدل سکے، اپنی انا نہ چھوڑ سکے اور اپنی غلطیوں کو درست کرنے کی ضرورت محسوس نہ کرے، تو پھر وہ تعلق محبت نہیں بلکہ صرف ایک عادت، ایک سہولت اور وقتی آسودگی ہوتا ہے سچی محبت ہمیشہ خود کو بہتر بنانے پر مجبور کرتی ہے کیونکہ جو دل واقعی کسی سے محبت کرتا ہے، وہ اس شخص کو رلانے ک کے بعد سکون سے کبھی نہیں سو سکتا محبت بغیر کوشش، بغیر قربانی اور بغیر تبدیلی کے صرف ایک خوبصورت وہم ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ حقیقت کے سامنے بکھر جاتا ہے۔ #standwithkashmir #viewsproblem #foryoupage #fypシ #foryou