@imran_khan1584: الحمداللہ پشاور نے آج ثابت کر دیا کہ نظریہ عمران خان نا جھکنے والے ہیں نا ڈرنے والے ہیں اور نا ہی خان صاحب کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں ،، پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ آج دیکھ لیں جیل میں تین سال سے ظلم برداشت کر رہا ہے تو مئی کے بعد تکلیف میں زندگی گزارنے والے کارکن بھی انکا ظلم برداشت کر رہے ہیں مگر کسی کا باپ بھی ان سے نہی منوا سکتا کہ راہ حق چھوڑ دے اب لیڈرشپ کو یونٹی اور دلیری دکھا کر ایک بہترین لائحہ عمل تیار کرنا چاہیئے تاکہ اعصاب سے کھیلنے والوں کو اعصابی شکست سے دوچار کیا جائے اور عمران خان کی رہائی کا یقینی بنایا جائے #creatorsearchinsights #PeshawarJalsa #Pti #Viral #foryoupage