@rubadar6: ہم لوگ عمران خان کی رہائی کے لیے ایوانِ عدل کے باہر اختجاج کے لیے پہنچے تھے پولیس نے ہمارے ساتھ بہت زیادہ ناروا سلوک کیا میری والدہ ریحانہ ڈار کے دھکے دیے گئے اُنکے بال کھینچے گئے اِن لوگوں نے پچھلے سال بھی ہمارے ساتھ یہی سلوک کیا اِن لوگوں کو شرم آنی چاہیے اِن لوگوں میں انسانیت رہی ہی نہیں میں آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں یہ جو آپ لوگ کرسیوں کے لالچ میں اقتدار کا غلط استعمال کر رہے ہے یہ کرسی ہمیشہ نی رہنی مُلک آپ لوگوں سے چل نی رہا بے شرموں مُلک کا کیا حال کردیا لوگوں بیچاروں کے پاس کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی نہیں ہے کپڑا نہیں ہے نوکریاں نہیں یہ چور ہم پر مسلط کردیے گئے ہے اللّٰہ پاک ہی ہیں آپ لوگوں سے اس مُلک پاکستان کی ہمارے جان چھڑوایں #trending #rehanadar #rubadar6 #awaneadal #releaseimrankhan