@kokorokitty9: deep words by Umera _Ahmad ✍🏻🫠repost everyone........ #creatorsearchinsights #fypviralシ #novellines #unfreezemyaccount #growmyaccount✅♥️♥️♥️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
لوگوں سے نرمی، خوش اخلاقی اور عزت سے پیش آنا صدقۂ جاریہ اور آپ کے خاندانی اور نیک ہونے کی نشانی بھی ہے۔
یہ دنیا دارِ مکافات ہے، جتنی عزت آپ کسی کو دیں گے، یہ یہیں دوگنا ہو کر آپ کو واپس بھی ملے گی۔
یا اللہ پاک! ہم، ہماری آل، اولاد، احباب، رشتہ دار اور دوستوں پہ رحم فرما، جو ہم سے رخصت ہو چکے ان کی مغفرت فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما، ہمیں کبھی اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ فرما۔ ایمان، یقین، نیک اعمال، صحت اور خوش حالی والی زندگی عطا فرما اور اپنے محبوب بندوں میں شامل فرما۔
اَللٰهمَفَرِج هَمَالمَهمومِينَوَنَفِس كَربَالمَكروبِينَوَاقضِ الدَينَعَنِ المَدِينِينَوَاشفِ مَرضَانَا وَمَرضَى المسلِمِينَوَعَافِ مبتَلَانَا وَمبتَلَىِ المسلِمِينَوَارحَم مَوتَانَا وَمَوتَى المسلِمِينَوَاَنزِل رَحمَتَكَوَلطفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَينَا وَعَلَى العِبَادِ وَعَلٰى كلِ مَرِيضٍ يَا رَبَالعَالَمِينَوَارفَع عَنَا البَلَاءَوَادفَعِ الوَبَاءَعَن أمَةِ سَيِدِنَا محَمَدٍﷺ وَاحفَظ بِلَادَنَا وَبِلَادَالمسلِمِينَمِن كلِ شَرٍ إِنَكَعَلٰى كلِ شَيءٍ قَدِيرٌ
آمِین بِجَاہِ سَیِدِ المرسَلِینَعَلَیہِ أَفضَل الصَلَاۃِ وَالسَلَامِ وَالتَسلِیمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزوَاجِہٖ وَاَصحَابِہٖ اَجمَعِینَوَبَارِک وَسَلِم تَسلِیمًا کَثِیرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
22-صفر المظفر 1448 ہجری
6-اگست 2026 عیسوی
22-ساون 2083 بکرمی
بروز جمعرات۔
2026-08-06 10:30:29
0
To see more videos from user @kokorokitty9, please go to the Tikwm
homepage.