@khamoshikashar: "محبت واقعی قید ہے، اس کے عادی نہ ہونا... کیونکہ جب یہ ساتھ چھوڑتی ہے تو صرف ایک شخص نہیں جاتا، بلکہ دل کا سکون، چہرے کی مسکراہٹ، اور جینے کی خواہش بھی ساتھ لے جاتی ہے۔ کچھ زخم وقت بھر دیتا ہے، مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو ہر دھڑکن کے ساتھ دوبارہ محسوس ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر محبت کا انجام ملن نہیں ہوتا، کچھ محبتیں صرف زندگی بھر کی خاموش دعائیں اور ادھوری یادیں بن کر رہ جاتی ہیں۔ 🥀💔 #fypシ゚viral #ghzal #urdupoetry #sad