@advmushahidspeaks: پنجاب کے عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے پرواز کارڈ جاری کیے، مگر دوسری جانب ہزاروں پشتون، جو برسوں سے روزگار کی خاطر بیرونِ ملک محنت مزدوری کرتے آئے ہیں، آج بھی اپنے پاسپورٹس اور شناختی کارڈ مختلف اداروں کی سفارشات کی بنیاد پر بلاک ہونے کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ایک ہی ریاست میں یہ دوہرا معیار کیوں؟ پشتونوں سے صرف ان کے وسائل ہی نہیں، بلکہ ان کا روزگار، کاروبار اور باعزت زندگی گزارنے کے مواقع بھی چھینے جا رہے ہیں۔ جب لوگوں کی معاشی زندگی مفلوج کر دی جائے، ان کی نقل و حرکت محدود کر دی جائے، اور انہیں اپنے خاندان کا پیٹ پالنے سے بھی روک دیا جائے، اور انکو ہتھیار اٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں افسوس کی بات یہ ہے کہ بعد ازاں انہی لوگوں کو پاکستانی میڈیا میں پروفائلنگ کے ذریعے دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے، انکا روزگار بند کر کے انکو مزید تشدد پر اور ہتھیار اٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں #PashtunRights #HumanRights #Justice #EqualRights #ConstitutionOfPakistan @Adv Mushشid Dwr 🚩
چې په تیارو کې دا رڼا دا زړه خبرې کوي
دا سړئ څوک دې چې زما دا زړه خبرې کوي
2026-08-06 01:27:58
5
SaمaR :
وياړ په تا مشره ❤️
2026-08-06 10:41:20
2
nawaz :
You r right brother
2026-08-06 16:08:27
1
Zeeshan wazir :
لوی ❤️ژوند ❤️
2026-08-06 04:21:55
2
jawad khan :
thanks for informing
2026-08-06 02:12:52
1
Amjid Dawar :
Mashallaah keep up good work ♥️♥️
2026-08-06 20:05:10
0
╾━╤デ╦︻ ثقلین داور ࿐💀 :
14اگست منانے سے پہلے اپنے ضمیر سے پوچھ لینا کیا تم ؟
واقعی آزاد ہو۔🇵🇰🥺
2026-08-06 03:24:53
9
[🇵🇰 PiR AlaM🫶پیرعالم🇦🇪] :
ڈیرا ماننہ دے شھ معلومات دے ویر کولے
2026-08-05 17:45:48
2
AYAN Kh :
یہ پرواز سب جھوٹ بکواس ہے کوئی بتائے مجھے کون اس پر گیا باہر ملکوں میں نن لیگ صرف بیان بازی کھیل تھا ہے باقی ایک کام پر عمل نہیں ہوتا ہے پنجاب میں صحت کارڈ کیوں بلاگ کیا ہوا سارہ پنجاب بدغا دے رہا ہے صحت کارڈ پر بہت زیادہ کام آسان تھا غریبوں کلیے لیکن اعمران حان کے ضد کی وجہ سے اس نے بند کردیا صرف اپنے لیے 11 اربوں کو جہاز لے لیا غریبوں کلیے صرف بیان بازی ہے
2026-08-05 23:36:36
0
Z🖤✖️ملگری ✖️🖤A :
خافہ کیگا مہ موژ پہ قسمت کے 804 دے صرف
2026-08-06 03:01:06
1
★彡[CHINAR ]👑彡★ :
good msg
2026-08-06 02:58:13
0
𝐃𝐀𝐖𝐀𝐑 🌸 :
We Support you bro ❤️
2026-08-05 17:48:17
1
Afzal ajaaz :
Right
2026-08-05 23:25:45
1
Machiavelli Pashteen :
Adv sahib ❤️
2026-08-05 17:59:42
0
habibrehman3644 :
poc اپڈیٹ
2026-08-06 04:44:35
0
Fazil Rahman :
naran sahi ptl saport ke da hal bamve
2026-08-06 17:37:41
0
suliman :
پروپیگنڈے
2026-08-06 19:00:44
0
imrankhan :
afsoos pukhtano
2026-08-06 04:27:23
0
suliman :
جھوٹ
2026-08-06 18:59:46
0
▄︻デS̷h̷a̷h̷z̷a̷i̷n̷══━一 °°°🥰 :
Da tool da pti da waji
2026-08-06 03:38:42
0
𓅓 𝓐 • 𝓚 𓅓 :
🥰🥰🥰
2026-08-06 18:35:58
0
Faheem ullah :
🥰🥰🥰
2026-08-06 18:46:59
0
✌🤚Waziristan 🔥💪🏻 :
♥️♥️♥️
2026-08-06 19:16:27
0
ZIA DWR 🇦🇪 :
❤️❤️❤️
2026-08-05 16:37:41
0
To see more videos from user @advmushahidspeaks, please go to the Tikwm
homepage.