وزیر اعلیٰ نے لمبا ٹائم دے دیا اپنے آقا کے کہنے پہ 27 ستمبر
2026-08-05 21:21:04
7
Akhtarshah Ameer :
[ تصویر]
2026-08-06 04:49:00
1
Irfan Khan :
in ke bus drame suna karenge koch bi nahi.
2026-08-05 20:42:00
1
🤍 :
😅😅😅 har Dfa ya bolta hai
2026-08-06 10:15:47
0
Rizwan Ahmed :
2026-08-06 04:38:21
0
ShareefUllah❤️🌹 :
27 ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-06 07:03:53
0
Hamza Ali :
@Hamza Ali:موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
2026-08-06 04:48:38
0
𝐔𝐬𝐦𝐚𝐍 ♔ :
inshallah
2026-08-06 08:07:47
0
UMAR.NAILA🇮🇩KHAN🇵🇰💞 :
وزیر اعلیٰ نے لمبا ٹائم دے دیا اپنے آقا کے کہنے پہ 27 ستمبر
2026-08-06 05:53:18
0
Khan Aamir Shahzad Daha :
good
2026-08-05 20:00:20
0
ミ★𝓕𝓚 ر𝓐ن𝓐 ★彡 :
ey log Imran Khan ka ur awam ka Tim zaya karaha ha pihr 2 mahiny Tim dy dia ha afsos ha
2026-08-05 20:21:01
0
سخن :
موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
2026-08-05 20:10:08
1
To see more videos from user @khanipti123, please go to the Tikwm
homepage.