بھائی جان سب لوگوں سے میری گزارش ہے یہ ٹرک کی بتی ہے ہم یہ سوچ رہے تھے پانچ دن چار دن کا ٹائم دیں گے یا ادھر سے یہ ڈیالہ کا رخ کریں گے جس طرح عوام نکلی تھی لیکن یہ دو ماہ کا ٹائم دینے سے صاف ظاہر ہوتا ہے ابھی ان کے پاس موقع تھا سب کو ملا کے ساتھ نکلتے ہیں عمران خان کے لیے لیکن یہ دو ماہ کا ٹائم اس لیے دے رہے ہیں تاکہ یہ حکومت اپنے اپ کو سنبھال لی ت ان کی بہتر ہو جائیں کشمیر والے احتجاج ختم کر دیں یہ ملے ہوئے ہیں سب تمام پی ٹی ائی کی قیادت مل چکی ہے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ یہ کبھی عمران خان کو باہر نہیں انے دیں گے تو عوام کو سوشل میڈیا ٹیم کو چاہیے کہ اس کے اوپر بات کریں اور خود کوئی علیمہ خان کے ساتھ نکلیں خدارا ان قیادت کو ان کی ٹرک کی بتی کو چھوڑ دو حلیمہ خان کے ساتھ نکلو اڈیالہ کا رخ کرو یہ اپ کو ٹرک کی بتیاں دکھاتے رہیں گے یہ کبھی عمران خان کو نہیں نکالیں گے یہ وزیراعلی کا مزہ لے رہے ہیں یہ ہیلی کاپٹروں میں گھوم رہے ہیں مزے اڑا رہے ہیں ان کو کوئی ٹینشن نہیں ہے ان کو عہدے ملیں گے ان کو حکومتیں ملیں گی ان کو لالچ ملی ہوئی ہے یہ لالچ میں عمران خان کو کبھی نہیں نکالیں گے خدارا اپ سب علیم خان کے ساتھ اڈیالہ کی طرف نکلو
2026-08-05 20:10:41
10
NOOR KHAN :
2026-08-06 07:14:23
1
no name :
insha'Allah insha'Allah
2026-08-05 18:35:24
5
S-A-L-A-R :
wah Khan sahb wah🥹🥹🤲🤲🇧🇫🇧🇫🇧🇫
2026-08-05 19:31:37
2
Khanzada 🇬🇧 :
Allah pak rehai dn
2026-08-06 06:52:46
2
LailaAfrid :
Hummari jaan hy ap Imran khan hy ap
MashaAllah🤲👍🥰😢🥹♥️
2026-08-06 05:33:44
1
To see more videos from user @ayaz.arsha.pti.1, please go to the Tikwm
homepage.