@khankakhiladi1: وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کر دیا 🔥✌️#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok
27 September ye to long time dya boht zyada ..shame on you 27september 😳😳😳😳😳😳😳
2026-08-05 17:38:47
9
Shahid Ali :
buhat ziyada lmba time diya ....27 augast b sahi ta ....
2026-08-05 17:29:08
3
M UMER 🇵🇰🇧🇫😍 804 ✌️ :
اتنی لمبی تاریخ کیوں دی ہے
2026-08-05 17:31:24
85
❤️⃟ Mohabbat khan❤️⃟ :
پورے 53دن لے چکا ہے
2026-08-05 17:00:52
44
N@Usmani001 :
اچھی تاریخ ہے گرمی کم ہو جاۓ گی
2026-08-05 17:32:42
46
sameya 😊 :
میرے خیال میں میں ہماری قیادت نے بہت لیٹ کال دی ہیں ان کو زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے بعد کی کال دینی چاہیے تھی اور اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنی چاہئے تھی اس طرح ہم مل ایک ساتھ احتجاج کر سکتے تھے وہ پچھلے دو ماہ سے ہماری حرکتوں کو دیکھ رہیں ہیں
2026-08-05 17:02:00
140
𝐙𝐈么𝐃 𝐊𝐇么𝐍 ᥫ᭡ :
27ستمبر کا مطلب کہ پہلے علیمہ خان گرفتار ھو جائے دو ماہ کا وقت ٹرک کی بتی ھے بھائ پی ٹی ائ ورکر دھوکا ھو رھا ھے لانگ مارچ کا 11 اگست سے پہلے ھونا چاھیے
2026-08-05 17:26:51
26
Tahir Shah :
Why 27 September?
2026-08-05 17:29:21
3
a :
ye alema kahan ke struggle ko rokne k leye 2 mnth ka late time deya ha
2026-08-05 17:39:11
14
Raheem ullah :
wrong number
2026-08-05 17:27:16
13
🍂𝙈𝙪𝙣𝙞𝙧_𝙆𝙝𝙖𝙣🍂 :
نیا ڈرامہ 😁
2026-08-05 17:44:14
8
❤🌹Qurba⚡🔥🔥❤️ :
دیکھیں جب بھی کوئی لانگ مارچ کا اعلان کرتا ہے اور اتنی لمبی تاریخ دے دیتا ہے تو اس جیسا اپ ظاہر ہوتا ہے کہ کی مخالف کو بہت لمبا ٹائم مل گیا ہے اور اگر اپ اپنے مخالف کو لمبا ٹائم دیتے ہیں تو وہ اس میں اپ کے لیے اتنے پلین بناتا ہے کہ اپ کے سارے پلین ناکام ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔
2026-08-05 17:58:31
6
Fahad Gabol :
سارا مسلہ کرسی دا😂
اتنی لیٹ کال۔اس وقت تک تو خان صاحب خود باہر آجائیں گے
2026-08-05 17:26:01
29
Farman ullah AB 17 :
wrong❌ 27 date
2026-08-05 17:26:30
3
Aesthetic 🍁 :
اتنا لمبا تاریخ دینے کی کیا ضرورت تھی کشمیر سڑکوں پر تھی بلوچستان سڑکوں پر تھی اور ساتھ میں اگر پی ٹی آئی لانگ مارچ کا اعلان کرتے تو حکومت پر ہر طرف پریشر ہوتا
2026-08-05 17:44:33
5
S Khan :
نیا ڈرامہ
2026-08-05 17:23:59
12
❤️🦋٭͜͡Aџesḣä Kḣän :
inshallah Jeet hamari Hogi only Khan ❤️✊😌
2026-08-05 17:22:58
10
MUHAMMAD waseem Advocate :
bhiat lma time lhi ha 😁
2026-08-05 16:55:08
9
nawaf_buloshe :
Pahle kaha Ramzan ke bad pher Ramzan khatm howa bola Eid ke bad pher Eid khatm howa kuch nhi Kia pher kaha August Pa ap September 😂😂😂
2026-08-05 17:20:07
9
M Jameel :
matlb 27 stmber tk jail ky ander rhy ga
2026-08-05 18:29:30
0
To see more videos from user @khankakhiladi1, please go to the Tikwm
homepage.