@bbcurdu: پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں مظاہرین اگر مسلح جھتے کی صورت میں مظفرآباد پر چڑھائی کریں گے تو ہر طریقے سے روکا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اِس تنازع میں مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں دونوں کا نقصان ہوا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ مسئلہ انتخابات سے ہی حل ہو گا۔ #KashmirTension #RanaSanaullah #KashmirElections
JAAC are our common people we love and standby till last breathe IA
2026-08-05 18:13:36
3
Mehmood Muddasir :
This government has no legitimacy to deal with any matter
2026-08-05 17:27:34
37
jawadmughal430 :
2026-08-06 13:42:48
6
Anjum khan :
Shame on you
2026-08-05 21:02:59
1
🇩 🇦 🇳 🇮 :
It's all lying.
2026-08-05 18:07:40
4
Malik :
اب بھارت والا آزادکشمیر ہوگیا اور پاکستان والا مقبوضہ
2026-08-05 17:23:08
70
Naeem Abbas :
stand with Kashmir
2026-08-05 21:24:15
1
░R░A░J░A░ ░S░H░O░A░I░B░ :
اگر واقعی سب کچھ درست اور شفاف ہے، تو پھر آزاد میڈیا کو آزادانہ رپورٹنگ کی اجازت کیوں نہیں؟ انٹرنیٹ کی بندش کیوں؟ اگر حقائق آپ کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں تو دنیا کو خود دیکھنے دیں کہ زمینی صورتحال کیا ہے۔ شفافیت ہی سچ کو مضبوط بناتی ہے، جبکہ معلومات پر پابندیاں صرف مزید سوالات کو جنم دیتی ہیں۔
رانا ثناء اللہ صاحب، اگر آپ اپنے مؤقف پر پُراعتماد ہیں تو آزاد میڈیا، آزاد تحقیقات اور کھلی رپورٹنگ سے خوف کیسا؟ عوام حقائق جاننے کا حق رکھتے ہیں۔ تاریخ میں وہی بیانیہ قائم رہتا ہے جو شواہد اور سچائی پر مبنی ہو، نہ کہ دعووں پر۔
2026-08-05 19:24:26
25
Kashmiri Foji :
جب تم برصغیر تھے
ہم تب بھی کشمیر تھے 🍁
2026-08-06 02:40:02
11
ملک مدثر :
اس سے پوچھا معاہدہ پر دستخط اس نے کیا تھے
2026-08-05 17:31:37
20
Aqib Nazir :
وہ مسلح نہیں ہیں وہ پر امن احتجاج کر رہے ہیں اپنے حقوق کے لیے
2026-08-05 19:44:49
15
user22005410984346 :
2026-08-05 17:45:34
7
Danish operater :
وہ مسلح نہیں ہیں وہ پر امن احتجاج کر رہے ہیں اپنے حقوق کے لیے
2026-08-05 17:28:29
52
❤️🫀کشمیری 🫀❤️ :
وہ مسلح نہیں ہیں وہ پر امن احتجاج کر رہے ہیں اپنے حقوق کے لیے
2026-08-05 18:13:15
11
chaudhary rashid kashmiri :
2026-08-05 18:52:35
5
🇦🇪Bilal.AJK.🇲🇲❤️🤴 :
Free Kashmir
2026-08-05 17:38:49
17
muhammad ikram :
Kashmir is bleeding
2026-08-05 17:27:07
13
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.