@deep_feelingx: مجھے محبت ہے! اس کے پیروں کے نیچے کی زمین سے، اور اس کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوا سے، اور ہر وہ چیز جس کو وہ چھوتا ہے اور ہر ایک لفظ جو وہ کہتا ہے. مجھے اس کا ہر روپ پسند ہے، اس کا ہر عمل ، اپنی مکمل شخصیت کے ساتھ پسند ہے❤️ #creatorsearchinsights #foryou #foryoupage #fypシ #creatorsearchinsights