@bilalpti011: عمران خان اقتدار میں تھے، اندرونی غداروں نے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے رحیم چینج کیا، عمران خان کا جرم Absolutely not بولنا اور آپ (ص) کی اور اسلام کی حرمت کا مقدمہ لڑنا تھا، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی #ناحق_قید_کے_3سال #imrankhanpti #freeimrankhan #foryoupage #عمران_خان_ضروری_ہے