@rehan.pti804: پوری قوم کو مبارکباد !! انقلاب زندہ آباد وزیر اعلی سہیل آفریدی نے قوم کی امنگوں کے عین مطابق اعلان کیا ہے 27 ستمبر انشاءاللہ D chowk . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageoffical
موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
2026-08-05 17:46:12
0
░R░a░f░i░a░s░y░e░d░ ░p░t░i░ :
itna late q 15 aug dete ya aj he nikalte
2026-08-05 17:35:38
0
Shabeeh Bhutta :
late hy itna
2026-08-05 17:38:37
0
HAMZA KHAN :
drama phr kr dia itna lmba q
2026-08-05 17:21:49
0
░R░a░f░i░a░s░y░e░d░ ░p░t░i░ :
ye dhoka de ga aj he nikalta naaa
2026-08-05 17:35:09
0
Sᴀʟᴀᴀʀ Bᴀᴢᴀɪ 🚩 :
27 date na manzoor...
kashmiroo k sath long march rakna chaiye tha onki be help ho jati aur ham yaha niklty to pressure zada hota government phr aur khan bahar aa jata
2026-08-05 19:51:26
0
🦅 SAMIULLAH 🦅 :
❤️❤️❤️
2026-08-05 17:16:07
0
khan :
🥰🥰🥰
2026-08-05 17:10:42
0
𝑻𝑨𝑳𝑨𝑻. 𝑷𝑻𝑰🏏 :
☺️
2026-08-05 17:04:15
0
✊ team kaptan sialkot 👑 :
😂
2026-08-05 17:38:02
0
To see more videos from user @rehan.pti804, please go to the Tikwm
homepage.