@husan_prst: کوئی بھی اپنی مایوسی کی تصویر نہیں کھینچتا جو کچھ آپ سوشل میڈیا پر اپنے سامنے دیکھتے ہیں وہ فلم کا پورا حصہ نہیں بلکہ محض فلم کا سب سے خوبصورت منظر ہوتا ہے اپنی زندگی کے پس پردہ حالات اور اپنی تھکن کا موازنہ دوسروں کے فلٹرز سے مت کریں اپنی زندگی کی تفصیلات اور اس کے ہر حصے پر راضی رہیں تاکہ آپ اسے سچے دل سے جی سکیں اور اس سے لطف اندوز ہو سکیں - #husan_prst🌼 #husan_prst #foryoupage #unfrezzmyaccount #1millionaudition