@nimahsukhan: part | 51 | یہ جو میں ہوں زرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں 🥀 . . . [like & Repost & Comment] . . . Voice: @📖 عابد نامہ . . . #fypage #foryoupag #viraltiktok #urdupoetry #tiktokshop . . . @غبار دل ❤️

تنہاہی ـ پسند🚩
تنہاہی ـ پسند🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 17:11:17 GMT
14891
1332
59
127

Music

Download

Comments

itsbilal0718
it's Biلal🎖️ :
end line 😟
2026-08-05 18:01:46
10
rjjutt14
𝐑.𝐣🗡==[]::::::::::::::::>🥷 :
💖💖💖
2026-08-05 17:24:56
9
munawarsultana9375
munawarsultana :
kmaal line ❤️❤️
2026-08-05 18:13:16
8
babararain559
babar Ali arain ambarsar :
🥰
2026-08-06 13:33:52
6
rana.tehseen.1
rana.tehseen.1 :
True❤️‍🩹
2026-08-05 17:39:58
9
mjuzairakhtar
M JuZaiR :
:آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں عشق ہو جائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں دل ہی نادان ہے جو لے کے ہمیں جاتا ہے ورنہ اس شہر میں ہم لوگ کہاں جاتے ہیں
2026-08-05 18:28:20
7
butt.sab.official
عمر بٹ :
تو میرے درد کی تضحہیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
2026-08-06 05:20:51
6
jm493863
j💞💞M :
good 👍
2026-08-08 05:50:00
2
khaksar_e_nimjan
خاکسارِ نِیم جاں :
zabardast Kamal words ❤️
2026-08-06 20:03:52
4
meowbubble00
🦋butterfly🫶🏻 :
Awesome😒🥹🔥
2026-08-07 17:14:52
3
queenjatti368
Queen Jatti :
Wow
2026-08-08 17:44:47
2
nimsukhan
صدائے- دل🥀 :
wah kamal 🥺🥺
2026-08-06 20:15:05
3
boaladaa
rana wajid :
lines 🥰
2026-08-11 07:43:53
1
butt.sab.official
عمر بٹ :
بے گھروں کے لیے میدان بہت ہوتا ہے دیکھ لینا بھی میری جان بہت ہوتا ہے اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن عزتِ نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے تجدید قیصر
2026-08-06 00:04:57
8
alirajpoot__007
علی راجپوت_36🎖️ :
تمہاری کمی اب میرے دل کی ایسی خاموش عبادت بن چکی ہے جسے نہ چھوڑ سکتا ہوں، نہ کسی سے بیان کر سکتا ہوں۔ ہر دعا میں بے اختیار تمہارا نام آ جاتا ہے، حالانکہ مجھے معلوم ہے کہ اب تم کبھی لوٹ کر نہیں آؤ گے۔ میں نے تمہیں بھلانے کی ہزار کوششیں کیں، مگر ہر کوشش نے مجھے پہلے سے زیادہ تمہاری یادوں کا قیدی بنا دیا۔ اب میری مسکراہٹ بھی صرف لوگوں کو دکھانے کے لیے رہ گئی ہے، ورنہ اندر سے میں ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہا ہوں۔ رات کی تنہائی میں تمہاری یادیں میرے آنسوؤں سے ایسے باتیں کرتی ہیں جیسے تم اب بھی میرے بہت قریب ہو۔ کاش تم ایک لمحے کے لیے میرے دل کی ویرانی دیکھ سکتے، شاید پھر تمہیں اندازہ ہوتا کہ تمہارے جانے سے کیا کچھ ٹوٹ گیا۔ اب میری زندگی میں تمہاری واپسی کی امید نہیں رہی، مگر تمہاری کمی ایسی عبادت بن چکی ہے جو آخری سانس تک میرے دل سے ختم نہیں ہوگی....
2026-08-06 14:34:23
5
cute.boy64076
senti boy :
💯💯💯
2026-08-06 11:45:49
6
saki.cheema0
saki Cheema 🇵🇰❣️🇦🇪🥀 :
🥺🥺🥺
2026-08-05 20:12:51
7
jaun164
I don't care 🥷jutt :
🌺🌺🌺
2026-08-06 17:07:44
6
jaun164
I don't care 🥷jutt :
🥰🥰🥰
2026-08-06 17:07:46
6
bilal_baloch11
Bilal Baloch :
🥰🥰🥰
2026-08-05 17:23:25
9
munam_aestix0
𝙈𝙐𝙉𝘼𝙈 𝙓 𝙀𝙎𝙏𝙄𝘾𝙓🎧 :
😣💔
2026-08-06 12:21:16
6
rehanrajput9941
𝓡𝓐𝓝𝓐 𝓡𝓔𝓗𝓐𝓝 :
🥺🥺💯💯
2026-08-06 06:44:11
6
sehra.sahil
🖤 :
❤️❤️❤️
2026-08-05 17:25:14
9
To see more videos from user @nimahsukhan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About