@kadences_backups: #nettspend

kadence
kadence
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 05 August 2026 17:16:55 GMT
151
37
6
0

Music

Download

Comments

yk.alyy333
Aly 🤍 :
I prefer the one on the first slide 👀
2026-08-05 17:47:02
0
untouchableasff
vvtrent :
larp net
2026-08-05 17:26:38
4
kerrowenss
kerr :
Can’t even name 5 songs
2026-08-05 17:30:06
6
maddie6767674
maddie6767674 :
❤️
2026-08-05 17:21:52
0
To see more videos from user @kadences_backups, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی رکن اور پاکستان میں افغان مہاجرین کی ترجمان کی حیثیت سے، میں اسلام بچہ آفریدی کا دلی شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عزت، صحت، تندرستی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ آپ نے ہمیشہ خلوصِ نیت اور جذبۂ انسانیت کے ساتھ خدمت کی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انسانیت کی خدمت کی توفیق ہمیشہ قائم رکھے۔ آج افغانستان اور پاکستان کے درمیان انسانیت، ہمدردی اور باہمی تعاون کی جو خوبصورت مثال قائم ہوئی، اس پر بے حد خوشی ہوئی۔ ایک بیمار افغان بچے کو بروقت علاج کی غرض سے بارڈر عبور کرنے کی سہولت فراہم کرنا ایک قابلِ تحسین اور انسان دوست اقدام ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے بچے کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور اسے ایک طویل، صحت مند اور خوشحال زندگی نصیب کرے۔ آمین۔ دعا ہے کہ یہ انسانی جذبہ دونوں برادر ممالک، پاکستان اور افغانستان، کے درمیان محبت، اعتماد اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ بنے۔ آمین۔

About