240--260- Ka eingan ka saman ik jesa hota hai bhai
2026-08-08 03:38:35
14
کاشف علی برینڈ سرگودھا :
السلام علیکم سب دوست احباب آپ کیسے ہیں ٹھیک ہیں جی خوشاب والے آدمی تو اچھے ہیں ہم نے بھی خوشاب تھل سے تقریبا 8 ٹریکٹرز خریدے ہیں 260 اور 385 2 ٹریکٹر باکٹ پہ چل رہے ہیں ایک سرگودھا میں پل 11 پہ دوسرا گجر خان میں باقی 6 ٹرالی پہ چل رہے ہیں ابھی تک تو ٹھیک چل رہے ہیں کوئی مسئلہ نہیں نکلا ویسے بھائی آپ لوگ بدنام کر رہے ہو خوشاب والوں کو
2026-08-08 14:36:22
8
رمضان سانول جوئیہ 03016777292 :
یار اپ ویسے ہی بدنام کر رہے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے
2026-08-08 08:44:45
8
رفیع ﷲ خان داؤدخیل :
سب فراڈ ہے بھائی درست کہ رہے ہیں
2026-08-08 04:52:40
18
saqi bourana :
دوسری بات پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی
2026-08-09 06:35:28
4
goraya :
Allah maaf Kary
2026-08-08 03:24:06
14
صہیب گوندل مرشد کا 🥂 :
Bhai ma na be Leia tha both zayda fraud ha Bhai Sach kha rha ha
2026-08-09 08:16:57
4
SHAHID JUTT :
Meray pass bhi ink showroom Ka tractor ha🤩🤩🤩
2026-08-08 06:07:07
3
Mian Sajid :
or rasty itny ajeeb hn waha k pta ni chlta jana kis trf h hr trf ret e ret thy
2026-08-08 05:12:26
1
inayat ullah 3758 :
بھائی ميں نے بھی خریدا ہے رنک کیا ہو ہے اور پرنے چیزے ڈالے ہو ہے
2026-08-08 04:35:16
8
👑 بادشاہ ملک 👑 :
ham ny bi Liya ha 385. 16 model us ki ek tube lik ho gye ha
2026-08-08 05:57:24
4
Ali :
bilkul sahi bt ki hai
2026-08-08 03:27:01
4
Shah Shah :
ماشاءاللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت عطا فرمائے
2026-08-08 05:22:37
2
محمد احمر کھرل هارون آباد :
bilkul thak kh rhy ho bhi Jan bacho in choron c
2026-08-09 03:29:45
2
Zameer Hussain🇮🇹 :
bilkol easy ei ha
2026-08-08 08:18:29
4
Nadeem Swaag :
bhai bilkul durust farma rahe hain😂😂😂
2026-08-08 02:22:08
4
m.atif :
khusab Sy koi Banda tryktar na ly sab rang hoty hy or ryt b hayvi hy
2026-08-08 04:50:24
4
qaiser Javed joyia😘 :
240,,,,,260,,ka engine da Saman aik he jasa hota
2026-08-11 08:38:31
0
Nawab Khan :
ma ak dffa gia tha 19 trkter dekhy sub rungy huiy
2026-08-09 09:39:06
2
رفیع اللہ چیھنہ :
bhai 240 hone 140 Nahin
2026-08-09 13:00:02
1
⚠️ظفر پٹھان دھریالہ آلہ 🚭 :
یہ دبنگ ٹریکٹر ہے
2026-08-08 04:07:56
3
Asim ch🌹🇵🇰🇰🇼❤️ :
135 ty 140😃😃
2026-08-08 18:17:43
1
Mian Sajid :
hm.n b liya tha thal sy frad hoa pump change tha or b boht Kuch khrab nikla rang aysa tha jesy new tha humy aik bnda Lahore sy waha ly gya tha
2026-08-08 05:09:20
2
🚩⚜️سردار حسنین رضا ڈوگر :
140 😂 krta tractor aa
2026-08-08 10:05:13
1
کاشف علی برینڈ سرگودھا :
میں نے اپنے دوست کو کال کیا ہے خوشاب میں اس نے کہا ہے بھائی وہ پانچ آدمی آئے تھے انہوں نے ٹریکٹر دیکھ کر لیا تھا تقریبا کافی ٹریکٹر دکھائے ہیں پھر انہوں نے کہا جی مجھے یہ ٹریکٹر پسند ہے اس کا سودا کرو پھر اب کہتے ہیں کہ ان میں یہ ہو گیا ہے وہ ہو گیا ہے مشینری چلتی ہے مقدر اور نصیب کے ساتھ خوشاب والے دوست کہہ رہے ہیں کہ یہ والے ہمیں ویسے بدنام کر رہے ہیں ٹھیک ہے ویسے پیسے مانگ رہے ہیں
2026-08-08 14:44:29
2
To see more videos from user @badshah.jutt443, please go to the Tikwm
homepage.