27 September ko Islamabad ka rukh kar k wapis aaengy 😂
2026-08-05 18:43:53
601
꧁•RÐX•٭SAHIL٭•꧂ :
اس تصویر پر مجھے 1000 ہزار لایک چائیے 🖤
2026-08-05 18:55:11
699
Malak Babo🦅 :
یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین
2026-08-05 18:33:35
159
Kashif Khan :
مطلب ایک مہینہ اور 22دن خان انتظار کریں گے
2026-08-05 20:35:02
73
Wajid Khan Afridi :
:اتنا لمبا تاریخ دینے کی کیا ضرورت تھی کشمیر سڑکوں پر تھی بلوچستان سڑکوں پر تھی اور ساتھ میں اگر پی ٹی آئی لانگ مارچ کا اعلان کرتے تو حکومت پر ہر طرف پریشر ہوت
2026-08-05 18:20:59
85
TS🍃 :
عجیب کرکٹ ہے
سیمی فائنل 5اگست
فائنل 27ستمر
خان صاحب دو مہینے اور جیل میں 😂
2026-08-06 10:16:19
41
Rehan jutt :
abi Karna chaiya tha. ya b Khan ko doka day rha ha
2026-08-06 01:28:03
16
Ⓡⓐⓙⓟⓤⓣ ⓪⓪⑦ :
واپس آرہا ہے کپتان 🥰👑
2026-08-06 10:16:11
10
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میرے طرف سے سلام🙋🇧🇫✌️
2026-08-06 05:14:27
47
sehraii804 :
ہائے بیک گرونڈ پہ مرشد کا آواز سن کر دل خون کی انسوں روں رہا ہیں😭😭
2026-08-05 17:50:12
76
▄︻デ 🅰🆈🅴🆂🅷🅰 🅶🆄🅻🅻 ══━一 :
2026-08-05 17:51:48
35
R a F i 🔥🧸 :
2026-08-05 17:56:34
30
ɪꜱʀᴀʀ خان. :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
2026-08-06 05:14:36
8
✦ 𝑨𝒌𝒉𝒐𝒖𝒏𝒅 𝑭𝑿 ✦ :
کچھ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ 27 ستمبر بہت دور ہے ان کو سمجھاتا چلوں کہ ابھی بہت گرمیاں ہیں اگلے ماہ تک موسم بھی ٹھیک ہو جائے گا اس لیے پارٹی نے سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ
کیا ہے۔
2026-08-05 19:17:18
7
♥⃟🌸⃝𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨⃝🌸⃟♥ :
یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین
2026-08-06 14:47:08
5
Noor Fatma :
kpk koi b nahe aye gah
2026-08-05 21:05:42
17
OMii OMii :
یہ لانگ مارچ کی کال نہیں، عوام کو صرف لالی پاپ دیا گیا ہے۔
2026-08-06 05:15:47
6
Dr_eishy :
Inshallah abhi lag raha hai ke neklunga
2026-08-05 18:41:12
10
Naqeeb ullah :
27 ستمبر کو پھر بولے گا 25 اکتوبر اور پھر بولےگا جنوری کو اس پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے
2026-08-05 19:16:24
28
🇸🇦👑♕︎ÄFRÏDÏ ÖÑTÖP♕︎👑🇸🇦 :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
2026-08-05 18:36:03
41
HAFSA:~QUEEN :
I need free fire player 🥰😳
2026-08-05 20:06:59
20
AbodXwali৻ꪆ٭ं :
is bar kitni jani jaingy🥲
2026-08-05 19:14:11
36
HAFSA:~QUEEN :
I need free fire player
2026-08-05 18:47:37
30
D K (˘⌣˘ ) PHATAN? :
27 ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-05 18:27:09
9
khanzadi♥️ :
khan is back insha'Allah ❣️
2026-08-06 00:05:02
16
To see more videos from user @zakirafridioficial, please go to the Tikwm
homepage.