@focal.person.to.cm: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد جانے کی ہدایت جاری کر دی۔ تمام کارکن بھرپور تیاری کریں اور وقت پر قافلوں کے ساتھ روانہ ہوں۔. #cm #khyberpakhtunkhwa #sohail #fyp #dchowk
os pa jazba k re sabo chy rowechat she 27 date be te weyar wee
2026-08-05 17:45:34
0
Focal Person to CM KP :
27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کرینگے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی نے تاریخ دے دیا۔
2026-08-05 17:38:56
13
꧁༺Waqar༻꧂Afridi :
jr sham CM seb 💕👈
2026-08-05 17:39:57
6
Wajahat Marwat :
🌹🌹
2026-08-05 18:58:01
2
user879528939 :
❤️❤️❤️❤️❤️آپ کا سفر کامیاب ہو اللّٰه آپکی عمر لمبی کرے اللّٰه آپکو صحت دے اللّٰه آپ کو سلامت رکھے
2026-08-05 23:03:06
1
rashedkhan :
زبردست۔ سھیل خان🥰
2026-08-05 19:19:39
5
Zubair Shah PŤi🇧🇫 سید :
inshallah
2026-08-05 20:34:54
0
Rizwan 🇦🇪 :
Jarr
2026-08-05 19:48:38
1
Rahman Khan :
2026-08-06 00:23:33
0
꧁༒☬𝓡𝓪𝓼𝓸𝓸𝓵 𝓪𝓶𝓮𝓮𝓷☬༒꧂ :
2026-08-05 20:30:41
0
💸🤍Ak.🚬💀 :
jar sham cm seb 🇧🇫👈
2026-08-05 18:34:40
0
𝑴𝒓 𝑷𝒓𝒆𝒔𝒊𝒅𝒆𝒏𝒕 💠 :
27 Sep 2030 ya 2026
2026-08-05 19:18:53
0
Usman Awan :
موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
2026-08-06 02:20:05
0
𓂀 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 𓂀🇧🇾 :
dozi di 😂😁
2026-08-05 19:14:54
0
To see more videos from user @focal.person.to.cm, please go to the Tikwm
homepage.