@imrsdmnr65: کچھ لوگ زندگی میں ایسے بھی آتے ہیں جنہیں دل سے چاہا جاتا ہے، مگر قسمت اُنہیں اپنا نہیں بننے دیتی۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان محبت سے نہیں، اپنی عزتِ نفس سے سمجھوتہ کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ خاموشی اختیار کر لیتا ہے، کیونکہ ہر رشتے کو نبھانا صرف ایک انسان کا کام نہیں ہوتا۔ 🖤#foryou #viral #deepthoughts #
When you hold someone’s hand learn to sacrifice your own happiness for each other too. True love means choosing each other even when it isn’t easy.
2026-08-07 15:30:52
0
𓆩 𝙆𝘼𝙄𝙕𝘼𝙉_𝙆𝘼𝙕𝙈𝙄 ⃝🍷 :
caption please
2026-08-06 04:54:37
4
noman rajput :
nic bol
2026-08-06 13:23:16
0
Mr. hero0786 :
Hayeeee kmaal
2026-08-05 22:50:41
1
Shafqat ullah John :
We can't forget you dear respectable You live in my heart ever and ever up to the end of my life You are ever green in my memories
2026-08-06 12:10:24
1
MaaN :
:وقت پر چھوڑ کر بھاگے لوگ جب بے وقت
لوٹ کر آتے ہیں تو کتنے بد صورت لگتے ہیں
maan 💯💯💯
2026-08-06 17:17:10
9
Jahangeer khaN _faizi :
which app use for txt
2026-08-06 18:34:30
0
👉Ät.Dubai🇦🇪 :
backsound name...😑
2026-08-06 19:02:55
0
زیشان شِنواری :
یہ الفاظ ایسے ہیں جیسا کہ میں نے اپکو دل کا حال بتایا ہو اور اپ نے اس کیفیت کو ان الفاظ میں بیان کیا ہو ۔۔🥺🥺🥺
2026-08-05 17:59:38
17
نا معلوم❤️🩹 :
میں چلا جاؤں گا اپنی ساری محبت لئے کر
تم بیٹھے رہنا اس غرور میں کہ تمہیں چاہنے والے بہت ہیں
2026-08-06 14:40:16
6
Sheza :
hm. ny same asa hi kea
2026-08-07 16:20:09
0
Sufyan cheema :
بالکل ایسا ہی ہے کوئی کسی کا فیلنگز نہیں سمجھتا ہے لوگوں کو غرور اور انا رشتوں سے دور کر دیتے ہیں لیکن جو وقت گزر جاتا ہے احساس ہو جاتا ہے پھر کیا فائدہ اس لیے اپنے رشتوں کے قدر کرو پلیز
2026-08-06 07:39:52
3
Mudasar Niaz :
انا زیادہ ضروری ہے..... سانس کی نسبت
سپاہی مرتا ہے مر جائے پر غلام نہ ہو!🥀🖤✌️
2026-08-06 17:42:56
2
Z A H R A N O O R ❤️ :
کچھ لوگ زندگی میں ایسے بھی آتے ہیں جنہیں دل سے چاہا جاتا ہے، مگر قسمت اُنہیں اپنا نہیں بننے دیتی۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان محبت سے نہیں، اپنی عزتِ نفس سے سمجھوتہ کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ خاموشی اختیار کر لیتا ہے، کیونکہ ہر رشتے کو نبھانا صرف ایک انسان کا کام نہیں ہوتا۔ 🖤
2026-08-06 20:44:32
2
Malik faizan :
اور جب میں گیا تو بہت مسکرایا کہتا مجھے تمہاری ضرورت نہیں اور اب کہتا واپس آ جاؤ میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا ❤️🩹
2026-08-07 19:44:52
0
K@cho :
main nay bhe kaha tha 😎😎😎
2026-08-06 05:40:34
1
Ahmed..313 :
or akhir ma jana perta ha
2026-08-06 03:54:01
1
lala_mohsin_sk :
Uff 🥹❤️🩹
2026-08-05 21:02:24
2
Amjad khan :
true
2026-08-06 04:17:27
1
Aj🖤 :
اگر تم میرے اور کسی اور کے درمیان کسی ایک کو چننے میں الجھ جائو تو
"تم مجھے کبھی نہیں چننا" .
2026-08-07 17:30:24
0
Malik :
insan ki kadar us ky jany ky bad huti hy
2026-08-07 19:45:32
0
نامعلوم ملنگ ☠️🇵🇰☠️ :
لوگ زندگی میں ایسے بھی آتے ہیں جنہیں دل سے چاہا جاتا ہے، مگر قسمت اُنہیں اپنا نہیں بننے دیتی۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان محبت سے نہیں، اپنی عزتِ نفس سے سمجھوتہ کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ خاموشی اختیار کر لیتا ہے، کیونکہ ہر رشتے کو نبھانا صرف ایک انسان کا کام نہیں ہوتا۔
2026-08-07 08:47:59
0
To see more videos from user @imrsdmnr65, please go to the Tikwm
homepage.