@idrsaad26: Sabsi dor 😐 اکیلا رہنا کبھی مسئلہ نہیں ہوتا، مسئلہ اُن لوگوں کے ساتھ رہنا ہوتا ہے جو آپ کی عزت، محبت اور وقت کی قدر نہیں کرتے۔ زندگی میں ہر شخص ساتھ چلنے کے قابل نہیں ہوتا؛ کچھ لوگ صرف دل دکھانے اور ذہنی سکون چھیننے آتے ہیں۔ شاید اسی وجہ سے میرا دل مردان واپس جانے سے ڈرتا ہے، کیونکہ وہاں کے کچھ حالات اور کچھ لوگ آج بھی دل پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔ اس لیے اگر کبھی تنہائی اور فضول لوگوں کی محفل میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو تنہائی کا انتخاب کریں، کیونکہ تنہائی سکون دیتی ہے، جبکہ غلط لوگ انسان کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ @MK Brand🚩 @Sͥʜᴀʜᴢᴀɪͣʙͫ 👁️ #dir #mardan #thisvideodoesntviolatecommunityguidlines #dontremovemyvideo #foryou