@sanaullahgopang8042: عمردراز گوندل نے شیرافضل مروت سے پوچھا کہ علیمہ خان آپ کے حلقے میں آئی تھیں آپ عمران خان کا ووٹ لے کر آئے ہیں آپ وہاں نظر نہیں آئے اس پر مروت صاحب غصہ کر گئے اور کہا آپ مجھے عمران خان کے ووٹ کا طعنہ دے رہے ہیں #foryoupage #fouryou #fyp #ناحق_قید_کے_3سال
طعنہ بنتا بھی ہے یہ سب کے سب خان کے نام پر پل رہے ہیں
2026-08-06 00:52:32
42
pgnk454 :
جیو گوندل صاحب ❤️
2026-08-05 20:15:39
40
Huma Safdar :
[Sticker] good question
2026-08-06 05:09:31
3
#BELIVE ON TRUTH.. :
کمال کر گے ہو گوندل بھائی۔۔👍👍👍👍
2026-08-05 20:55:44
22
cloth merket hyd :
one and only Imran Khan zindabad☝🇵🇰
2026-08-06 02:52:42
3
Wakeelkhan Khanafridi :
حقیقت سننا مشکل کام ھے
2026-08-05 22:55:59
14
Akhund zada :
marwat jee is bar pti k khelaf election laro. lag pata jayega😁😁
2026-08-06 04:14:22
8
jahngeerjaam :
804
2026-08-06 00:50:41
3
Aziz Mianwali Aseel :
جو سمجھ لیں😁
2026-08-06 03:21:40
4
nasrullah nasrullah 480 :
ہمارا اعتماد ہمارا فخر ببر شیر ❣️
2026-08-06 11:17:26
0
Zain Khan :
موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
2026-08-05 21:27:14
4
NADIA :
2026-08-06 02:42:28
1
khan :
2026-08-06 04:22:52
1
Uzair Ali :
king marwat zindabada
2026-08-06 04:28:27
1
To see more videos from user @sanaullahgopang8042, please go to the Tikwm
homepage.