@khanipti123: صرف 53 دن کی دوری پر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا عمران خان رہائی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہو گا الحمد للہ #growmyaccount #unfrezzmyaccount #tiktokcreatorsearchinsightsincentive #trending #foryoupageofficiall
میرے خیال میں میں ہماری قیادت نے بہت لیٹ کال دی ہیں ان کو زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے بعد کی کال دینی چاہیے تھی اور اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنی چاہئے تھی اس طرح ہم مل ایک ساتھ احتجاج کر سکتے تھے وہ پچھلے دو ماہ سے ہماری حرکتوں کو دیکھ رہیں ہیں
2026-08-05 18:21:31
4
Muhammad Farhan :
na mmazoor na manzooor27bohy door hy isi hafty ka time deta.ya is maah ki 27bolta