@moon_chaddar: جن لوگوں سے ہم محبت کرتے ہیں، اُنہیں وقتاً فوقتاً اُس محبت کا احساس دلاتے رہنا چاہیے۔ کیا خبر دنیا اُن کے ساتھ کیسا سلوک کر رہی ہو، اور اُنہیں اس یقین کی کس قدر ضرورت ہو کہ کہیں نہ کہیں کوئی دل خلوص سے اُن کے لیے دھڑک رہا ہے۔" ❤️#fyp #fypシ #foryou #foryoupage #Islamabad