@radar.cortes7: @eduardodasi_ / @fernandodasi Se liga nessa frase! #fernandodasi #eduardodasi #irmaosdasiclipfy

Radar Cortes
Radar Cortes
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 05 August 2026 18:03:09 GMT
106
13
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @radar.cortes7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوراغ، گھلشٹ پل کے پاس دریا کی شدید کٹائی کے باعث سڑک مکمل طور پر دریا برد ہوگئی، جس سے آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی۔ اس مشکل صورتحال میں ریسکیو 1122 اپر چترال کے اہلکاروں نے جس جرات، ذمہ داری اور انسان دوستی کا مظاہرہ کیا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اہلکار نہ صرف لوگوں کو انتہائی احتیاط کے ساتھ اس خطرناک راستے سے گزار رہے تھے بلکہ ان کا سامان بھی اپنے کندھوں پر اٹھا کر محفوظ مقام تک منتقل کر رہے تھے۔ بعد ازاں، عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے پیدل راستہ بھی بند کر دیا گیا، کیونکہ نیچے دریا کا بہاؤ انتہائی تیز اور خطرناک ہو چکا تھا، اور مزید آمدورفت کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ ریسکیو 1122 اپر چترال کے تمام اہلکار ان کی بروقت کارروائی، بے لوث خدمت اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کی گئی انتھک کوششوں پر بھرپور خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور مزید ہمت و توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #foryou #fyp #chitral

About