@allahnoorwazir1: پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے حق میں ایم این اے ملک عادل خان بازئی و سالار خان کاکڑ کا کوئٹہ میں بڑا احتجاجی مظاہرہ ایم این اے ملک عادل خان بازئی اور سالار خانا کاکڑ کی قیادت میں کارکنوں نے احتجاجی ریلی نکالی بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عمران خان کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرے میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک پانچ اگست کو ملک بھر میں "دفعہ 804" نافذ ہوا، عمران خان پہلے سے زیادہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں ہے، ایم این اے ملک عادل خان بازئی پی ٹی آئی کارکنوں کا پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران عمران خان کی رہائی کے حق میں نعرے بازی کوئٹہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، کارکنوں کا بھرپور اظہارِ یکجہتی ایم این اے ملک عادل خان بازئی و سالار خان کاکڑ کے ساتھ ساتھ کارکنوں نے پی ٹی آئی بانی چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا اللہ نور وزیر