@captainali92: جہاں سب کو بہتر سے بہترین چاہیے، وہاں میرے لیے: صرف تم کافی ہو۔ میں ہر بار تمہیں ایسے دیکھتا ہوں جیسے کوئی اندھا شخص پہلی بار دنیا دیکھ رہا ہو مجھے نہ تم سے بڑھ کر کچھ مانگنا ہے نہ تمہارے سوا کسی خواب کی تمنا۔ تم وہ سکون ہو جو ہنگاموں میں بھی میسر ہے ❤️