Taso Khu mala da social media na zra Tor ko
hagha zka che staso pa video ma 4 hours mehnat Kara o aw taso zma mehnat pa yaw second ke khtm ko 🥺💔
2026-08-05 18:35:59
0
M.Faizan :
بھائی جان!
جن لوگوں کو آپ نے منتخب کیا ہے، اللہ تعالیٰ اُنہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ یقیناً اُنہوں نے بھی بہت محنت کی ہوگی۔ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں، بس اتنا ہے کہ میں نے اپنی ویڈیو پر دل سے محنت کی تھی۔ جب اتنی محنت کے باوجود بھی نام نہ آئے، تو دل تھوڑا اُداس ہو جاتا ہے اور انسان یقیناً ڈیموٹیویٹ ہو جاتا ہے۔ 🤍🥹
2026-08-05 19:41:23
1
🔥_MK EDITs _🔥 :
Allkhamdo Lela pa Tap yam Khu nashwam salect 🥹🥹
2026-08-05 19:43:10
1
SHAZI EDITS⚡ :
Koi bat nahi yar ...congrulation brothers..💔
2026-08-05 18:40:52
0
Muhammad Noor Khan :
ماشاءاللہ
2026-08-05 18:23:08
0
عزمِ ضیا 🦅 :
Wow 🦅🫡
2026-08-05 18:41:41
1
IRFAN EDITS :
السلام علیکم،
میں نے تقریباً 18 گھنٹے لگا کر دو ویڈیوز تیار کیں۔ ہر سین، ایڈیٹنگ، ایفیکٹس، ساؤنڈ اور ہر چھوٹی بڑی چیز میں نے خود کریئیٹ کی۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ جن لوگوں کو سلیکٹ کیا گیا، ان میں سے بعض نے میری ہی ویڈیوز سے میرے کلپس اور میری ساؤنڈ استعمال کرکے اپنی ویڈیوز بنا لیں، جبکہ میں نے ہر چیز خود سے تخلیق کی تھی۔
اب میری آپ سے صرف ایک گزارش ہے کہ انصاف آپ خود کریں۔ ایک طرف وہ ویڈیوز ہیں جن میں میری محنت، میرے کلپس اور میری ساؤنڈ استعمال کی گئی یا صرف ٹیمپلیٹس پر کام کیا گیا، اور دوسری طرف میری وہ ویڈیوز ہیں جن کی ہر چیز میں نے خود تیار کی ہے۔
پھر بھی مجھے نظر انداز کرکے دوسروں کو سلیکٹ کیا گیا۔ براہِ کرم ایک بار غیر جانبداری سے دوبارہ جائزہ لیں اور فیصلہ کریں کہ اصل اوریجنل اور محنت والا کام کس کا ہے۔
شکریہ۔
2026-08-05 18:57:38
1
Muhammad Shoukat7372 :
❤️❤️❤️
2026-08-05 18:27:21
0
Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-05 18:24:38
0
Khan :
💪💪💪
2026-08-05 18:24:44
0
Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-05 18:24:42
0
Khan :
💪💪💪
2026-08-05 18:24:40
0
Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-05 18:24:46
0
Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-05 18:24:36
0
Jalil :
🥰🥰🥰
2026-08-05 18:23:31
0
Muhammad Noor Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-05 18:22:49
0
Muhammad Noor Khan :
🌹🌹🌹
2026-08-05 18:22:48
0
Muhammad Noor Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-05 18:22:46
0
💫MD•EDITS💫 :
zamong ror @SHAZI EDITS⚡ MO SELECT MA KO YARR
2026-08-05 18:22:38
0
Rehmat Ullah🍎🍎🍎 :
💔💔💔
2026-08-05 18:30:38
0
To see more videos from user @besttailorsuae, please go to the Tikwm
homepage.