@s_with_strings: _"رات ہے، چائے ہے، سگریٹ ہے"_ _"بس تم نہیں"_ _"چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے"_ _"سگریٹ جل رہا ہے"_ _"اور میں اندر سے جل رہا ہوں"_ _"دھواں اوپر جاتا ہے"_ _"اور یادیں اندر"_ _"تنہائی مکمل ہو گئی"_. #creatorsearchinsights #foryoupage #fypシ #viral #100k