@alisohalalisohal: جو لوگ ایک دفعہ اللّٰہ کی محبت خود میں محسوس کر لیں انہیں پھر اللّٰہ ہی چاہیے ہر حال میں اللّٰہ چاہیے ہر موڑ پہ اللّٰہ چاہیے کوئی بھی انسان اللّٰہ کی طرف خود نہیں جاتا بس وہ تو قدرت کی ایک جھلک کسی رحمت یا سزا کے طور پر دیکھتا ہے کبھی وہ دنیاوی محبت کا اسیر ہوتا ہے اور دنیا اسے ازیت دیتی ہے کبھی وہ کوئی ایسی نافرمانی کر بیٹھتا ہے جو اسے راتوں کو سونے نہیں دیتی اس کا دل جھکڑ لیتی ہے سانسیں بند کر دیتی ہے راتوں کی نیند چھین لیتی ہے اس کی روح گناہ میں رہ کر تھک جاتی ہے اسے کوئی دوا چاہیے ہوتی ہے اسے محفوظ آرام دہ پناہ چاہیے ، ماں کی گود سے بھی سکون والی جگہ چاہیے ہوتی ہے پھر جلد ہی اس کی روح بولتی ہے "" "" "اللّٰہ" "" " سکون کی کچھ دوا انسان کے وجود میں اترتی ہے جیسے چاند کی روشنی جیسی نرم روشنی اور بارش کی نرم پھوار جلد انسان محسوس کرتا ہے یہ سکون تو دنیا کی کسی چیز میں نہیں اس کی روح کو ایک نرم محبت جھکڑ لیتی ہے ....... .پھر وہ رحیم کریم ذات نہیں دیکھتی میں کیسے وجود پر نظر کرم کرنے لگا ہوں وہ ہمارے گناہ گار نامہ عمال گناہوں سے کالے ہوے دل وہ جسم جو ایک مدت تک اس کی نافرمانی کرتا ہے وہ اس کو بھی نہیں دیکھتا وہ تو اپنے بندے کا لوٹ آنا دیکھتا ہے غفور الرحیم بن کے تھام لیتا ہے ایک انسان کا ہر چیز، محبت ،،چاہت ،سکون کے بغیر گزارا ہو سکتا ہے سواۓ" اللّٰہ تعالیٰ" کے ہمارا بس اللّٰہ کے بغیر گزارا نہیں باقی سب ممکن ہے ۔ بلکل ہماری بھی ایسی دعا ہے اللّٰہ ہمیں دیکھے نظر کرم کرۓ ہمارے گناہگار وجود کو تسلیم کرۓ ہمیں معاف کرۓ اس کے پاس نا تو عبادت گزاروں کی کمی ہے نا اسے ہماری بندگی کی اس کی شان ہماری عبادتوں سے بہت اوپر ہے اسے ہم نہیں مگر ہمیں اللّٰہ ضرور چاہیے ضرور ❤️ #talashekhuda #goviral #foryoupage

Talash-E-Khuda 🥀
Talash-E-Khuda 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 05 August 2026 18:34:22 GMT
18752
1493
41
39

Music

Download

Comments

hidyahseekr
ٰ :
how I may know
2026-08-06 09:21:28
3
introvertaqua6183
⇝ 𝓘𝓪𝓶𝓪𝓺𝓾𝓪𝓻𝓲𝓾𝓼 ⇝ :
boook name ??
2026-08-07 07:22:43
1
islamkishehzadi535
Islam Ki shehzadi 😌 :
writer name? or pdf ma available h kya?
2026-08-11 05:42:59
1
user5981617445462
ربّ کی لاڈلی🤍 :
beshuk 💯 " mujy be Allah chahiye" 🥹 ہم دنیاوی خواہشات کے پیچھے اللہ کو بھول جاتے ہیں اور پھر اللہ ایسا وقت لاتا ہے کہ ہمیں اس کے سوا کسی چیز کی "طلب" نہیں رہتی۔
2026-08-06 11:40:51
6
hamza.choohan8
✍🏻عائشے گل🧕 :
caption?
2026-08-06 07:55:01
2
littlelight100
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
ALLAH HU AKBAR 🥹
2026-08-07 12:27:45
1
mughal.g8155
ک 🎀 :
caption copy kr ln ???
2026-08-07 15:08:35
0
eeshanoor63
ᵝꙆ𝔞cᶄЯơຮ𝘦 :
hmm
2026-08-06 06:14:31
1
novelist.queen760
Nᴏᴠᴇʟɪsᴛ Qᴜᴇᴇɴ 🦋📚 :
واللہ کیا کمال ناول ہے ،شہر ذات
2026-08-13 14:38:33
1
roohekaan
Rooh e Jaan💓😎 :
😭😭😭Bashak ❤️
2026-08-06 06:51:14
1
mairarajpoot944
Hijab Queen :
ma Sha Allah ma Sha Allah i followed you and liked your post🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-06 15:02:53
1
wajdan8909
Shayan Ahmed Khan ✨ :
🥺🥺🥺
2026-08-06 02:39:00
1
blueberry7215
Blueberry 🫐 :
🥰🥰🥰
2026-08-09 09:18:01
0
manojutt7861
manojutt7861 :
😭😭
2026-08-06 04:26:24
1
user354197805
user354197 :
😂😂😂
2026-08-06 10:58:44
1
selenophiles123
selenophiles123 :
❤️❤️❤️
2026-08-08 03:34:34
1
naveednaveedirsha8
Naveed :
❤️❤️
2026-08-17 07:22:50
1
To see more videos from user @alisohalalisohal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About