@laraib12102: جب کوئی انسان اندر سے ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے تو اس کی آخری خواہشیں بھی محبت سے زیادہ درد کا آؤٹ پٹ بن جاتی ہیں۔ یہ شعر محض الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک تڑپتے ہوئے دل کی وہ پکار ہے جو زندگی کی بے وفائیوں اور جھوٹے جذبوں سے تنگ آ چکا ہے۔ جب تک انسان زندہ رہتا ہے، لوگ اس کی قدر نہیں کرتے، لیکن موت کے بعد اس کی قبر پر انسو بہا کر ڈرامے رچائے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو سچی محبت اور ہمدردی ہوتی، تو وہ زندگی میں تنہا نہ چھوڑتا اور نہ ہی موت کے بعد صرف دکھاوا کرتا۔ سچ تو یہ ہے کہ اگر کوئی واقعی اتنا خیر خواہ اور مخلص ہے، تو وہ الفاظ کے بجائے عمل سے ثابت کرے اور اس تاریک قبر کے سفر میں بھی ساتھ نبھائے، ورنہ میری میت پر یہ ڈرامے بند کیے جائیں۔ #unfrezzmyaccount #foryou #viral #foryoupage #veiwsproblem