@kpkupdates1122: شکریہ پشاور شکریہ خیبر پختونخوا شکریہ کپتان عمران خان کے کھلاڑیوں عمراان خان کی غیر قانونی گرفتاری کے 3 سال مکمل ہونے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر قیادت پشاور میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جسمیں مرکزی قائدین، صوبائی وزرا، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے علاوہ کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ #cmkpk #updates #cmkpksohailafridii #videoviral #deartiktokteamdontunderviewmyvideosplese